مولڈووا کے وزیر اعظم الیگزینڈرو مونٹیانو مستعفی

مولڈووا کے وزیر اعظم الیگزینڈرو مونٹیانو مستعفی ہونے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے

مولڈووا کے وزیر اعظم الیگزینڈرو مونٹیانو نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ صدر مایا ساندو نے نئے وزیراعظم کی تقرری تک انہیں عبوری ذمہ داریاں جاری رکھنے کی ہدایت کردی، جبکہ نئی حکومت کی تشکیل کے لیے سیاسی مشاورت جلد شروع ہوگی۔

وزیراعظم شہباز شریف کا اعلان، امریکا اور ایران کے درمیان اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر باضابطہ دستخط

اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر امریکا اور ایران کے الیکٹرانک دستخط

وزیراعظم شہباز شریف نے اعلان کیا ہے کہ اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر امریکا اور ایران کے صدور نے الیکٹرانک دستخط کر دیے ہیں، جبکہ پاکستان نے بطور ثالث اس معاہدے کی توثیق کی ہے۔

 ایران وینزویلا نہیں کہ ہم ایک دن میں جائیں اور فتح سمیٹ کر واپس آئیں، یہاں صورتحال مختلف ہے : ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایران کے جوہری پروگرام اور مذاکرات پر گفتگو کرتے ہوئے

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے ساتھ جاری مذاکرات پر بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کسی صورت ایٹمی ہتھیار حاصل نہیں کر سکے گا۔ انہوں نے واضح کیا کہ امریکا معاہدے یا ضرورت پڑنے پر فوجی کارروائی، دونوں راستوں سے اپنے مقاصد حاصل کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔

ایران جوہری ہتھیار حاصل نہ کرنے پر آمادہ،معاہدے کے بعد آبنائے ہرمز کو فوری طور پر کھولا جا سکتا، ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایران کے جوہری ہتھیار پر گفتگو کرتے ہوئے

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران نہ صرف جوہری ہتھیار تیار نہ کرنے بلکہ کسی بھی ذریعے سے ایسے ہتھیار حاصل نہ کرنے پر بھی آمادہ ہو گیا ہے۔ ٹرمپ کے مطابق یہ پیش رفت امریکہ اور ایران کے درمیان جاری مذاکرات میں اہم سنگ میل ثابت ہو سکتی ہے۔

ایران کا نیتن یاہو دفتر پر حملے کا دعویٰ

ایران حملہ نیتن یاہو دفتر

ایران حملہ نیتن یاہو دفتر کی خبر نے خطے میں نئی کشیدگی پیدا کر دی، ایرانی پاسداران انقلاب نے میزائل حملوں کا دعویٰ کیا جبکہ اسرائیل نے کہا کہ حملے میں کوئی زخمی نہیں ہوا۔

ٹرمپ، السیسی، اردوان، اور امیر قطر کے غزہ امن معاہدہ پر دستخط، مشرقِ وسطیٰ میں نئے دور کا آغاز

ٹرمپ، السیسی، اردوان اور امیر قطر کے تاریخی غزہ امن معاہدہ پر دستخط

شرم الشیخ میں امریکی صدر ٹرمپ، مصری صدر السیسی، ترک صدر اردوان اور امیر قطر شیخ تمیم بن حمد نے غزہ امن معاہدے پر تاریخی دستخط کیے۔
یہ معاہدہ اسرائیل اور حماس کے درمیان فوری جنگ بندی، قیدیوں کی رہائی اور تعمیرِ نو فنڈ کے قیام کا ضامن ہے۔
عالمی رہنماؤں نے اسے مشرقِ وسطیٰ میں امن، ترقی اور استحکام کے نئے دور کا آغاز قرار دیا ہے۔

وَأَقِيمُوا الصَّلَاةَ وَآتُوا الزَّكَاةَ وَركَعُوا مَعَ الرَّاكِعِينَ

فجر05:07 AM
طلوع آفتاب06:32 AM
ظہر11:51 AM
عصر02:49 PM
مغرب05:11 PM
عشاء06:36 PM
اے ایمان والو! اگر کوئی فاسق تمہارے پاس کوئی خبر لے کر آئے، تو خوب تحقیق کر لیا کرو، ایسا نہ ہو کہ تم کسی قوم کو نادانی میں نقصان پہنچا بیٹھو، پھر اپنے کیے پر پچھتاتے رہو۔  الحجرات: 6