
اسلام آباد میں ڈینگی کے وار تیز، 24 گھنٹوں میں 13 نئے کیس رپورٹ
اسلام آباد میں ڈینگی وائرس کے وار تیز ہوگئے، 24 گھنٹوں کے دوران مزید 13 مریض سامنے آگئے، متاثرین کی مجموعی تعداد 189 ہو گئی۔ شہری اور دیہی علاقوں میں صورتحال تشویشناک ہے۔

اسلام آباد میں ڈینگی وائرس کے وار تیز ہوگئے، 24 گھنٹوں کے دوران مزید 13 مریض سامنے آگئے، متاثرین کی مجموعی تعداد 189 ہو گئی۔ شہری اور دیہی علاقوں میں صورتحال تشویشناک ہے۔

ماہرین کی تحقیق: روشنی کی تھراپی الزائمر کے مریضوں کیلئے مفید روشنی کی تھراپی الزائمر کے مریضوں کیلئے مفید — سائنسی تحقیق کا خلاصہ اسلام آباد (30 اگست 2025): دنیا بھر میں الزائمر ایک بڑھتی ہوئی بیماری ہے جو لاکھوں مریضوں اور ان کے خاندانوں کی زندگیوں پر گہرا اثر

پنجاب میں پولیو مہم مؤخر کر دی گئی۔ نیشنل ایمرجنسی آپریشنز سینٹر کے مطابق سیلابی صورتحال کے باعث لاہور، شیخوپورہ، قصور، اوکاڑہ، گوجرانوالہ، سیالکوٹ، ملتان، مظفرگڑھ اور بہاولپور میں مہم ملتوی کی گئی ہے۔ دیگر اضلاع میں مہم شیڈول کے مطابق جاری رہے گی۔

اسلام آباد میں ڈینگی کیسز کی تعداد 125 تک جا پہنچی، سب سے زیادہ متاثرہ علاقہ بہارہ کہو قرار دیا گیا۔ ضلعی انتظامیہ اور محکمہ صحت نے ہنگامی اقدامات شروع کر دیے ہیں۔

بور ہونا ڈپریشن کی علامت: ایک سنجیدہ مسئلہ یا عارضی کیفیت؟ "بوریت” ایک ایسی کیفیت ہے جس کا سامنا تقریباً ہر انسان کبھی نہ کبھی ضرور کرتا ہے۔ لیکن سوال یہ ہے کہ کیا بور ہونا ڈپریشن کی علامت بھی ہو سکتا ہے؟ اس مضمون میں ہم اسی اہم سوال

پاکستان میں یکم ستمبر سے انسدادِ پولیو مہم کا آغاز ہو رہا ہے، جس کے تحت 2 کروڑ 80 لاکھ بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے جائیں گے تاکہ ملک کو پولیو فری بنانے کی جدوجہد کو کامیاب بنایا جا سکے۔

وفاقی حکومت نے اسلام آباد میں ڈینگی ٹیسٹ فیس 1500 روپے مقرر کر دی، جس سے شہریوں کو بروقت اور سستے ٹیسٹ کی سہولت میسر آئے گی۔ یہ اقدام ڈینگی کیسز میں اضافے اور مہنگائی کے باعث کیا گیا ہے۔

ہیٹ ویوز کے اثرات انسانی عمر میں تیزی سے اضافے کی بڑی وجہ قرار ایک نئی سائنسی تحقیق میں خبردار کیا گیا ہے کہ موسمیاتی تبدیلی کے نتیجے میں پیدا ہونے والی بڑھتی ہیٹ ویوز کے اثرات انسانی صحت کے لیے نہ صرف وقتی خطرہ ہیں بلکہ یہ انسانی عمر

وفاقی وزارتِ صحت نے خواتین کو سروائیکل کینسر سے بچاؤ کیلیے قومی ویکسینیشن مہم کا اعلان کردیا، مہم 15 ستمبر سے 27 ستمبر تک جاری رہے گی۔

بارشوں کے بعد سندھ میں ملیریا کے کیسز میں اضافہ – خطرناک صورتحال اور احتیاطی تدابیر حالیہ بارشوں کے بعد سندھ بھر میں ملیریا کے کیسز میں اضافہ ایک تشویشناک صورتحال اختیار کر چکا ہے۔ محکمہ صحت کے جاری کردہ تازہ اعداد و شمار کے مطابق جنوری سے 25 اگست