
راولپنڈی میں ڈینگی کے کیسز 1561 تک پہنچ گئےمحکمہ صحت کی رپورٹ
محکمہ صحت کے مطابق راولپنڈی میں ڈینگی کے کیسز میں اضافہ جاری، پچھلے 24 گھنٹوں میں مزید 19 نئے مریض رپورٹ ہوئے۔ مجموعی تعداد 1561 تک جا پہنچی۔

محکمہ صحت کے مطابق راولپنڈی میں ڈینگی کے کیسز میں اضافہ جاری، پچھلے 24 گھنٹوں میں مزید 19 نئے مریض رپورٹ ہوئے۔ مجموعی تعداد 1561 تک جا پہنچی۔

ماہرین کے مطابق وائرل انفیکشن اور ہارٹ اٹیک کا تعلق حقیقی اور سائنسی طور پر ثابت ہو چکا ہے۔ فلو یا نزلہ بھی دل کے لیے خطرناک ہو سکتا ہے۔

جیکب آباد میں ڈینگی بے قابو ہوگیا، ایک ماہ کے دوران 20 سے زائد کیس رپورٹ ہونے پر ضلع میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی۔ سیکرٹری صحت نے ہنگامی اقدامات اور انکوائری کمیٹی کے قیام کے احکامات جاری کیے ہیں۔

مچھلی کے تیل کے کیپسول کے فوائد دل، دماغ، جلد اور جوڑوں کے لیے مفید ثابت ہو سکتے ہیں، مگر ماہرین کے مطابق ان کے اثرات صرف مسلسل استعمال سے برقرار رہتے ہیں۔

تحقیق کے مطابق کیلوں کا ملک شیک کے فوائد منفی ہو سکتے ہیں کیونکہ دودھ کے ساتھ کیلا فلیونولز کے جذب کو متاثر کرتا ہے۔

پاکستان راولپنڈی ڈینگی کیسز میں خطرناک اضافہ، ضلعی انتظامیہ نے انسدادِ ڈینگی مہم تیز کر دی۔ شہریوں سے احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی اپیل۔

ماہرین کے مطابق دل کی صحت کے لیے چہل قدمی بہترین عادت ہے، روزانہ تیز رفتار سے چلنا دل کو مضبوط اور صحت مند بناتا ہے۔

خیبرپختونخوا ڈینگی کیسز میں 24 گھنٹوں کے دوران 74 نئے مریض رپورٹ، محکمہ صحت نے احتیاط کی ہدایت کی۔

ای او سی نے سندھ پولیو کیسز وارننگ جاری کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ مہم میں تسلسل نہ رہا تو 20 ہزار نئے کیسز سامنے آ سکتے ہیں۔

ماہرین کے مطابق ٹین ایجر ذیابیطس کا شکار تیزی سے ہو رہے ہیں، غیر صحت مند طرزِ زندگی اور ذہنی دباؤ بڑی وجوہات ہیں۔

سندھ ہیلتھ کیئر کمیشن نے عوام کو ریلیف دینے کے لیے ڈینگی، ملیریا اور سی بی سی ٹیسٹوں کی قیمتوں میں نمایاں کمی کا اعلان کیا۔

سندھ میں ڈینگی کے کیسز 2025 میں بڑھ گئے ہیں۔ کراچی، حیدرآباد اور میرپورخاص سب سے زیادہ متاثر ہیں۔ اسپرے، فاؤگنگ اور عوامی آگاہی کے اقدامات جاری ہیں۔

پاکستان میں تمباکو نوشی ایک سنگین مسئلہ بن چکی ہے۔ ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ اگر فوری طور پر سخت پابندیاں، گرافک وارننگز اور مؤثر قانون سازی نہ کی گئی تو یہ مسئلہ قومی بحران بن سکتا ہے۔

گنج پن کا علاج اب قدرتی اجزا کے ذریعے ممکن ہوتا دکھائی دے رہا ہے۔ نئی تحقیق میں سٹیوسائیڈ نے بالوں کی جڑوں کو دوبارہ متحرک کرنے کی صلاحیت ظاہر کی ہے۔

ناشتہ نہ کرنے کے نقصانات میں دل کے امراض، موٹاپا، ذیابیطس، اور دماغی کمزوری جیسے خطرات شامل ہیں، ماہرین روزانہ ناشتہ کو ضروری قرار دیتے ہیں۔

پاکستان میں ڈینگی کے کیسز میں اضافہ تیزی سے جاری ہے۔ ماہرین کے مطابق بارشوں اور ناقص صفائی نے مچھروں کی افزائش بڑھا دی ہے، جس سے صورتحال تشویشناک بنتی جا رہی ہے۔

کمر میں درد اور جھکاؤ پر کیسے قابو پایا جائے؟ چند آسان ورزشیں، درست بیٹھنے کا انداز اور متوازن غذا آپ کی کمر کو صحت مند بنا سکتی ہے۔

پھلوں اور سبزیوں کو دھونا صحت کے لیے ضروری ہے، کیونکہ ان پر جراثیم، کیمیکل اور گرد موجود ہو سکتے ہیں۔ ماہرین کے مطابق دھونا بیماریوں سے بچاؤ کا آسان طریقہ ہے۔

لیموں پانی کے فوائد بے شمار ہیں — یہ دل کو مضبوط، جسم کو صاف، جلد کو نکھارنے اور وزن کم کرنے میں مددگار ہے۔ روزانہ ایک گلاس لیموں پانی صحت کا قدرتی نسخہ ہے۔

انار کے صحت کے فوائد حیرت انگیز ہیں — یہ دل، دماغ، جلد اور قوتِ مدافعت کو بہتر بناتا ہے، اور جسم کو اندرونی طاقت بخشتا ہے۔

ماہرین کے مطابق ایواکاڈو کے بھورے ہونے کے بعد کھانا محفوظ ہے، اگر وہ صرف آکسیڈیشن سے بھورا ہوا ہو — زیادہ پکنے یا پھپھوندی کی صورت میں نہیں۔

راولپنڈی میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے 16 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں، رواں سال اب تک 948 مریضوں میں ڈینگی کی تصدیق ہو چکی ہے۔ ضلعی انتظامیہ نے 2 لاکھ سے زائد مقامات سے ڈینگی لاروا تلف کیا جبکہ 4502 ایف آئی آرز اور 1 کروڑ 9 لاکھ روپے کے جرمانے کیے گئے۔

نئی تحقیق کے مطابق زمین پر سونا صحت کے لیے فائدہ مند ہے، یہ عمل نیند، ہاضمے اور ذہنی سکون میں بہتری لاتا ہے۔

تحقیق سے انکشاف ہوا ہے کہ پلاسٹک کے ننھے ذرات انسانی معدے کے بیکٹیریا کے توازن کو متاثر کر سکتے ہیں، جس سے صحت پر خطرناک اثرات مرتب ہو سکتے ہیں۔

ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی راولپنڈی نے 2025 کی تازہ رپورٹ جاری کرتے ہوئے بتایا کہ راولپنڈی میں ڈینگی کی صورتحال خطرناک حد تک بڑھ گئی ہے، اب تک 1093 کیسز رپورٹ ہو چکے۔