
امریکی صدر کی میزبانی: ملیکا شیراوت وائٹ ہاؤس کے کرسمس ڈنر میں مدعو، سوشل میڈیا صارفین کے دلچسپ تبصرے
ملیکا شیراوت کی وائٹ ہاؤس کرسمس ڈنر میں شرکت؛ صدر ٹرمپ کے خطاب کی ویڈیوز شیئر کر کے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا۔

ملیکا شیراوت کی وائٹ ہاؤس کرسمس ڈنر میں شرکت؛ صدر ٹرمپ کے خطاب کی ویڈیوز شیئر کر کے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا۔

ترکیہ کے دارالحکومت انقرہ کے قریب پیش آنے والے المناک طیارہ حادثے میں لیبیا کے آرمی چیف لیفٹننٹ جنرل محمد علی احمد الحداد سمیت اعلیٰ فوجی قیادت جاں بحق ہو گئی۔ حادثے کے بعد لیبیا میں تین روزہ قومی سوگ کا اعلان کر دیا گیا جبکہ واقعے کی تحقیقات جاری ہیں۔

امریکی حکومت نے غیر قانونی تارکین وطن کو رضاکارانہ طور پر ملک چھوڑنے پر 3 ہزار ڈالر اور مفت ٹکٹ دینے کی پیشکش کر دی ہے۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خصوصی ایلچی نے یوکرین، روس اور یورپی نمائندوں کے ساتھ حالیہ بات چیت کو مثبت اور تعمیری قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ تمام فریق یوکرین میں منصفانہ اور پائیدار امن کے لیے پرعزم ہیں۔

چین میں تین سال سے کم عمر بچوں کی نگہداشت اور قانونی تحفظ مضبوط بنانے کے لیے اہم پیش رفت سامنے آ گئی ہے، جہاں بچوں کی نگہداشت سے متعلق مسودہ قانون قومی عوامی کانگریس کی قائمہ کمیٹی میں پہلی بار جائزے کے لیے پیش کر دیا گیا ہے۔

پاکستان نے اقوام متحدہ کی درخواست پر افغانستان کیلئے انسانی ہمدردی کی بنیاد پر طورخم اور چمن بارڈر کھولنے کا فیصلہ کیا ہے۔ خوراک، ادویات اور دیگر ضروری سامان لے جانے والے کنٹینرز کی مرحلہ وار کلیئرنس کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

جنرل عاصم منیر کو سعودی عرب کا اعلیٰ ترین اعزاز عطا؛ پاک سعودی عسکری تعلقات میں نئی تاریخ رقم۔

افغانستان میں زلزلہ: 5.7 شدت کے جھٹکوں نے ہندوکش اور قندوز کے علاقوں کو ہلا کر رکھ دیا۔

بھارت کی ریاست بہار میں سرکاری تقریب کے دوران مسلم خاتون ڈاکٹر کا نقاب زبردستی ہٹانے کے واقعے پر وزیراعلیٰ نتیش کمار کے خلاف ایف آئی آر درج کر لی گئی ہے۔ واقعے پر سیاسی و سماجی حلقوں میں شدید ردعمل سامنے آیا ہے جبکہ ہائی کورٹ سے سوموٹو ایکشن کا مطالبہ بھی کیا جا رہا ہے۔

ہالی ووڈ کے مایہ ناز اداکار روب رائنر اور ان کی اہلیہ گھر میں مردہ پائے گئے؛ پولیس نے بیٹے کو اہم ملزم قرار دے کر گرفتار کر لیا۔

بھارتی پولیس نے تصدیق کی ہے کہ سڈنی کے بونڈی بیچ پر ہونے والے دہشت گرد حملے میں ملوث ساجد اکرم کا تعلق بھارت کے شہر حیدرآباد سے تھا، جو 1998 میں تعلیم کے لیے آسٹریلیا منتقل ہوا۔ حملے میں 16 افراد ہلاک جبکہ درجنوں زخمی ہوئے، واقعے کی تحقیقات جاری ہیں۔

تیز آندھی میں برازیل مجسمہ آزادی کی نقل گرنے کا واقعہ جنوبی برازیل میں پیش آیا۔ کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

سڈنی کے بونڈی بیچ پر مذہبی تقریب کے دوران فائرنگ سے 10 افراد ہلاک، 12 زخمی، پولیس نے ایک حملہ آور کو گرفتار کر لیا۔

فلوریڈا ہائی وے طیارہ حادثہ، چلتی گاڑی پر طیارہ گرنے کی ویڈیو وائرل۔

چینی وزارتِ زراعت کے مطابق دریائے یانگسی میں ماہی گیری پر 10 سالہ پابندی کے نتیجے میں آبی حیات کی تعداد میں نمایاں اضافہ، سابقہ ماہی گیروں کی بحالی اور ماحولیات کے تحفظ میں بڑی کامیابیاں سامنے آئی ہیں۔

چین نے 2026 سے 2030 تک پرچون شعبے کی اختراعی تبدیلی، جدید رہنما خطوط اور اعلیٰ معیار کی ترقی کے لیے بڑے منصوبے کا اعلان کر دیا ہے، جس کا مقصد نئی رسد اور نئی طلب کے درمیان مثبت توازن پیدا کرنا ہے۔

افغانستان میں طالبان کے محکمہ امر بالمعروف و نہی عن المنکر نے میدان وردک میں مقامی بازاروں سے ضبط کیے گئے درجنوں موسیقی کے آلات اور حقوں کو شرعی احکامات کے مطابق نذر آتش کر دیا۔ یہ اقدام ملک میں افغانستان میں موسیقی پر پابندی کی پالیسی کا حصہ ہے۔

نوبیل انعام یافتہ سیاستدان ماریا کورینا ماچادو ایک سال بعد منظر عام پر آئیں اور اوسلو میں اپنے حامیوں سے خطاب کیا۔

تھائی لینڈ کمبوڈیا جھڑپیں دوبارہ شروع، دونوں ممالک کے درمیان الزامات میں اضافہ اور شہریوں کی نقل مکانی جاری۔

جاپان میں 7.5 شدت کے طاقتور زلزلے کے بعد جاری کی گئی سونامی وارننگ واپس لے لی گئی۔ زلزلے نے شمال مشرقی علاقوں کو شدید جھنجوڑا، جس کے نتیجے میں کم از کم 30 افراد زخمی اور ہزاروں گھر بجلی سے محروم ہوئے۔ 90 ہزار سے زائد رہائشی اپنے گھروں سے نکلنے پر مجبور ہوئے۔

بگ باس 19 کے بڑے فائنل میں گورَو کھنّا نے 15 ہفتوں کے سخت مقابلے کے بعد ٹرافی، 50 لاکھ روپے انعام اور نئی کار جیت کر نیا اعزاز اپنے نام کرلیا۔ فرحانہ بھٹ رنر اپ رہیں۔

اسرائیلی صدر اسحاق ہرزوگ نے سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے بھیجی گئی نیتن یاہو کو معافی دینے کی درخواست کو مسترد کر دیا ہے۔ صدر ہرزوگ نے موقف اختیار کیا کہ وہ ٹرمپ کی دوستی کا احترام کرتے ہیں مگر اسرائیل ایک خودمختار ملک ہے اور اس کے قانونی نظام کی مکمل پاسداری ضروری ہے۔ نیتن یاہو کے خلاف گزشتہ پانچ سال سے کرپشن کے مقدمات چل رہے ہیں۔

چینی صدر شی جن پھنگ اور فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون نے چھنگ دو کے دو جیانگ یان میں اہم اور دوستانہ ملاقات کی، جس میں ثقافتی روابط، باہمی تعاون اور تعلقات کے نئے دور پر اتفاق کیا گیا۔

یوکرین کے شہر دنیپرو میں روسی میزائل حملے میں 3 افراد ہلاک اور 8 زخمی ہوگئے۔ حملہ رہائشی علاقے کے قریب ہوا جس سے عمارتوں کو نقصان پہنچا۔ اسی دوران امریکی صدر ٹرمپ کے ایلچی اسٹیو وٹکوف کل ماسکو میں صدر پیوٹن سے جنگ بندی پر گفتگو کریں گے۔ دو روز قبل کیف بھی روسی ڈرون و میزائل حملے کی زد میں آیا تھا۔

آسٹریلیا سوشل میڈیا پابندی: 10 دسمبر 2025 سے 16 سال سے کم عمر بچوں کے لیے ٹک ٹاک، انسٹاگرام، یوٹیوب مکمل بند۔ دنیا کا پہلا ملک جس نے ٹیک کمپنیوں کو ذمہ دار ٹھہرایا۔