
خلیجی ممالک میں ملازمتیں اور اے آئی کا اثر: 15 لاکھ نئی اسامیوں کی خوشخبری
جدید ٹیکنالوجی انسانی محنت کا متبادل نہیں؛ رپورٹ کے مطابق 2030 تک خلیجی ممالک میں افرادی قوت میں 12 فیصد تک اضافہ ہوگا۔

جدید ٹیکنالوجی انسانی محنت کا متبادل نہیں؛ رپورٹ کے مطابق 2030 تک خلیجی ممالک میں افرادی قوت میں 12 فیصد تک اضافہ ہوگا۔

ملیکا شیراوت کی وائٹ ہاؤس کرسمس ڈنر میں شرکت؛ صدر ٹرمپ کے خطاب کی ویڈیوز شیئر کر کے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا۔

ترکیہ کے دارالحکومت انقرہ کے قریب پیش آنے والے المناک طیارہ حادثے میں لیبیا کے آرمی چیف لیفٹننٹ جنرل محمد علی احمد الحداد سمیت اعلیٰ فوجی قیادت جاں بحق ہو گئی۔ حادثے کے بعد لیبیا میں تین روزہ قومی سوگ کا اعلان کر دیا گیا جبکہ واقعے کی تحقیقات جاری ہیں۔

امریکی حکومت نے غیر قانونی تارکین وطن کو رضاکارانہ طور پر ملک چھوڑنے پر 3 ہزار ڈالر اور مفت ٹکٹ دینے کی پیشکش کر دی ہے۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خصوصی ایلچی نے یوکرین، روس اور یورپی نمائندوں کے ساتھ حالیہ بات چیت کو مثبت اور تعمیری قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ تمام فریق یوکرین میں منصفانہ اور پائیدار امن کے لیے پرعزم ہیں۔

چین میں تین سال سے کم عمر بچوں کی نگہداشت اور قانونی تحفظ مضبوط بنانے کے لیے اہم پیش رفت سامنے آ گئی ہے، جہاں بچوں کی نگہداشت سے متعلق مسودہ قانون قومی عوامی کانگریس کی قائمہ کمیٹی میں پہلی بار جائزے کے لیے پیش کر دیا گیا ہے۔

پاکستان نے اقوام متحدہ کی درخواست پر افغانستان کیلئے انسانی ہمدردی کی بنیاد پر طورخم اور چمن بارڈر کھولنے کا فیصلہ کیا ہے۔ خوراک، ادویات اور دیگر ضروری سامان لے جانے والے کنٹینرز کی مرحلہ وار کلیئرنس کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

جنرل عاصم منیر کو سعودی عرب کا اعلیٰ ترین اعزاز عطا؛ پاک سعودی عسکری تعلقات میں نئی تاریخ رقم۔

افغانستان میں زلزلہ: 5.7 شدت کے جھٹکوں نے ہندوکش اور قندوز کے علاقوں کو ہلا کر رکھ دیا۔

بھارت کی ریاست بہار میں سرکاری تقریب کے دوران مسلم خاتون ڈاکٹر کا نقاب زبردستی ہٹانے کے واقعے پر وزیراعلیٰ نتیش کمار کے خلاف ایف آئی آر درج کر لی گئی ہے۔ واقعے پر سیاسی و سماجی حلقوں میں شدید ردعمل سامنے آیا ہے جبکہ ہائی کورٹ سے سوموٹو ایکشن کا مطالبہ بھی کیا جا رہا ہے۔