پاکستان

اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس کا ایمان مزاری سے مکالمہ

کیوں نہ توہین عدالت کی کارروائی کروں، ڈکٹیٹر کیوں کہا، چیف جسٹس کا ایمان مزاری سے مکالمہ

اسلام آباد ہائی کورٹ میں ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کے کیس کی سماعت کے دوران ایمان زینب مزاری اور چیف جسٹس سردار محمد سرفراز ڈوگر کے درمیان مکالمہ ہوا، جس نے توہینِ عدالت اور اظہارِ رائے کی آزادی پر نئی بحث چھیڑ دی۔

شہباز شریف کی امیر قطر سے ملاقات,قطر سے اظہار یکجہتی

قطر کا ایک روزہ دورہ پر وزیراعظم شہباز شریف کی امیر قطر سے ملاقات، حالیہ اسرائیلی حملے پر اظہار یکجہتی

وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے قطر کا ہنگامی دورہ کر کے اسرائیلی حملے کی مذمت کی اور برادر ملک کے عوام و قیادت سے اظہارِ یکجہتی کیا۔ اس موقع پر دونوں رہنماؤں نے امتِ مسلمہ کے اتحاد اور مشرقِ وسطیٰ میں امن و استحکام کی ضرورت پر زور دیا۔

قطر پر اسرائیلی حملے کیخلاف پاکستان کا سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس بلانے کا مطالبہ

قطر پر اسرائیلی حملے کے خلاف پاکستان کا سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس بلانے کا مطالبہ : وزیر خارجہ

اسلام آباد — پاکستان نے قطر کے خلاف اسرائیل کی فضائی جارحیت کو اقوام متحدہ کے چارٹر کی سنگین خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس بلانے کا مطالبہ کیا ہے۔ نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحٰق ڈار نے کہا کہ پاکستان قطر کی خودمختاری اور سلامتی کے دفاع میں اس کے ساتھ کھڑا ہے۔ عالمی برادری سے اسرائیل کی غیر ذمہ دارانہ کارروائیوں کو روکنے کا مطالبہ بھی کیا گیا ہے۔

زرعی اور موسمیاتی ایمرجنسی

وزیراعظم شہباز شریف نے زرعی اور موسمیاتی ایمرجنسی نافذ کر دی

پاکستان میں زرعی اور موسمیاتی ایمرجنسی کے نفاذ کا اعلان وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے حالیہ وفاقی کابینہ اجلاس کے دوران ملک میں زرعی اور موسمیاتی ایمرجنسی نافذ کرنے کا اعلان کیا۔ یہ فیصلہ حالیہ شدید بارشوں اور سیلابی صورتحال کے پیشِ نظر کیا گیا تاکہ زرعی زمینوں اور متاثرہ

بانی پی ٹی آئی کی صحت پر علیمہ خانم کا بیان

علیمہ خانم نے کہا بانی پی ٹی آئی کی صحت بالکل ٹھیک ہے، افواہیں جھوٹی ہیں

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی اور سابق وزیراعظم عمران خان کی صحت سے متعلق افواہیں گزشتہ دنوں سوشل میڈیا اور مختلف حلقوں میں گردش کر رہی تھیں۔ ان افواہوں کو تقویت اس وقت ملی جب ان کے اہلِ خانہ اور قریبی ذرائع کی جانب سے طویل خاموشی

توشہ خانہ 2 کیس بشریٰ بی بی اڈیالہ جیل ٹرائل

توشہ خانہ 2 کیس بشریٰ بی بی: اڈیالہ جیل ٹرائل، سماعت 12 ستمبر تک ملتوی

توشہ خانہ 2 کیس بشریٰ بی بی کے خلاف اڈیالہ جیل میں ٹرائل کی سماعت ہوئی۔ وعدہ معاف گواہ اور سابق پرسنل سیکرٹری کے بیانات قلمبند کیے گئے۔ عدالت نے کارروائی 12 ستمبر تک ملتوی کر دی جبکہ بشریٰ بی بی کا طبی معائنہ بھی کیا گیا۔

اے ایمان والو! اگر کوئی فاسق تمہارے پاس کوئی خبر لے کر آئے، تو خوب تحقیق کر لیا کرو، ایسا نہ ہو کہ تم کسی قوم کو نادانی میں نقصان پہنچا بیٹھو، پھر اپنے کیے پر پچھتاتے رہو۔  الحجرات: 6

🕌 نماز کے اوقات

فجر03:14 AM
طلوع آفتاب04:58 AM
ظہر12:09 PM
عصر03:54 PM
مغرب07:21 PM
عشاء09:05 PM