پاکستان

"محسن نقوی تہران میں سہ ملکی وزرائے داخلہ اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے"

محسن نقوی کا بڑا بیان: پاکستان نے ایران کا ہر سطح پر ساتھ دیا

وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کے دورہ ایران کے دوران پاکستانی زائرین کوبڑی خوشخبری مل گئی،ایران نے پاکستانی زائرین کے لیے ویزا پالیسی جاری کر دی ۔وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے آج تہران میں ہونےوالے پاکستان، ایران اور عراق کے سہ فریقی اجلاس میں شرکت کی،اجلاس میں اربعین چہلم سید الشہداء

پاکستانی معیشت 2047 وژن اور موجودہ چیلنجز

ملک گیر ہڑتال کی دھمکی؛ تاجروں اور گڈز ٹرانسپورٹرز کو وزیر خزانہ نے مذاکرات کی دعوت دے دی

کراچی:وفاقی وزیرِ خزانہ نے ملک بھر کے تمام چیمبرز اور ایسوسی ایشنز کو مذاکرات کے لیے 15 جولائی کو طلب کر لیا۔ کراچی میں اوورسیز انویسٹرز چیمبر آف کامرس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر خزانہ نے کہا کہ 19 جولائی کی ہڑتال سے متعلق تمام چیمبرز اور ایسوسی

"صدر آصف علی زرداری ایف سی آرڈیننس 2025 پر دستخط کرتے ہوئے"

‫Frontier Constabulary اب وفاقی فورس، صدر نے آرڈیننس پر دستخط کر دیے‬

صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے فرنٹیئر کانسٹیبلری ری آرگنائزیشن آرڈیننس 2025 جاری کر دیا ہے، جس کے تحت فرنٹیئر کانسٹیبلری کو ملک گیر وفاقی فورس میں تبدیل کر دیا گیا ہے۔ صدر مملکت کی جانب سے آرڈیننس جاری ہونے کے بعد اب یہ فورس فیڈرل کانسٹیبلری کہلائے گی، جس

پاکستان میں پیٹرول پمپ پر قیمتوں میں ممکنہ اضافے کے بعد گاڑیوں کی قطاریں"

پیٹرول اور ڈیزل پھر مہنگا؟ قیمتوں میں 6.60 روپے فی لیٹر اضافے کا امکان

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافے کے باعث پاکستان میں آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ متوقع ہے، جبکہ مٹی کا تیل اور لائٹ ڈیزل سستا ہونے کی تجویز ہے۔ حتمی فیصلہ وزیراعظم کی منظوری سے ہوگا۔

"وزیر داخلہ محسن نقوی یوم شہداء کشمیر پر خطاب کرتے ہوئے، کشمیری شہداء کو خراج عقیدت"

یومِ شہداء کشمیر: امن کی پیشکش مسترد کر کے بھارت نے اپنی جنگی ذہنیت دکھا دی، محسن نقوی

وزیر داخلہ محسن نقوی نے یومِ شہداء کشمیر پر کشمیریوں کی قربانیوں کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ثالثی کی پیشکش نے امن کا دروازہ کھولا، مگر بھارت کا انکار اس کی جنگی ذہنیت کا ثبوت ہے۔

اسحاق ڈار اور ازبک وزیر خارجہ کی ٹیلیفونک گفتگو ازبکستان-افغانستان-پاکستان ریلوے منصوبے پر

نائب وزیراعظم اور ازبک وز یر خارجہ کا ٹیلیفونک رابطہ ازبک، افغان، پاک ریلوے منصوبے پر تبادلہ خیال

نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار نے ازبکستان کے وزیر خارجہ بختیار سیدوف سے ٹیلیفون پر گفتگو کی۔ دونوں رہنماؤں نے ازبکستان-افغانستان-پاکستان ریلوے منصوبے پر پیش رفت کا جائزہ لیا اور آئندہ ملاقات شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس کے موقع پر کرنے پر اتفاق کیا۔

"ترجمان جے یو آئی (ف) پریس کانفرنس میں علی امین گنڈا پور پر تنقید کرتے ہوئے"

فارم 47 کے وزیر اعلیٰ صرف مہمان ہیں، صوبائی حکومت کرپشن میں ڈوبی ہوئی ہے: ترجمان جے یو آئی (ف)

جمعیت علمائے اسلام (ف) کے ترجمان نے علی امین گنڈا پور کو "فارم 47 کا وزیر اعلیٰ” قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ چند مہینوں کے مہمان ہیں۔ انہوں نے باجوڑ سانحے کے دوران وزیر اعلیٰ کے لاہور دورے کو شرمناک قرار دیا اور صوبائی حکومت پر کرپشن کے الزامات عائد کیے۔

"سلمان اکرم راجا لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے، عمران خان کی رہائی پر زور"

تحریک انصاف بانی کی رہائی کیلئے متحد ہے، اختلافات کا بیانیہ سازش ہے: سلمان اکرم راجا

پی ٹی آئی کے جنرل سیکریٹری سلمان اکرم راجا کا کہنا ہے کہ عمران خان کی رہائی ہی اصل انصاف ہے، پارٹی میں اختلافات کا بیانیہ محض اشرافیہ اور فیصلہ سازوں کی سازش ہے۔ پوری جماعت متحد ہوکر بانی کی رہائی کی جدوجہد میں مصروف ہے۔

وَأَقِيمُوا الصَّلَاةَ وَآتُوا الزَّكَاةَ وَركَعُوا مَعَ الرَّاكِعِينَ

فجر04:32 AM
طلوع آفتاب05:56 AM
ظہر12:01 PM
عصر03:28 PM
مغرب06:06 PM
عشاء07:29 PM
اے ایمان والو! اگر کوئی فاسق تمہارے پاس کوئی خبر لے کر آئے، تو خوب تحقیق کر لیا کرو، ایسا نہ ہو کہ تم کسی قوم کو نادانی میں نقصان پہنچا بیٹھو، پھر اپنے کیے پر پچھتاتے رہو۔  الحجرات: 6