
ایل پی جی قیمتوں میں اضافہ: اوگرا نرخ 308 روپے، مارکیٹ میں 500 روپے فی کلو تک فروخت
ایل پی جی قیمتوں میں اضافہ نے شہریوں کی پریشانی بڑھا دی، اوگرا کے سرکاری نرخ 308 روپے فی کلو کے مقابلے میں مارکیٹ میں گیس 500 روپے فی کلو تک فروخت ہونے لگی۔

ایل پی جی قیمتوں میں اضافہ نے شہریوں کی پریشانی بڑھا دی، اوگرا کے سرکاری نرخ 308 روپے فی کلو کے مقابلے میں مارکیٹ میں گیس 500 روپے فی کلو تک فروخت ہونے لگی۔

پاکستان کسٹمز انفورسمنٹ حیدرآباد نے انٹیلی جنس بیسڈ کارروائیوں میں 7 کروڑ 70 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی نان کسٹم پیڈ گاڑیاں، اسمگل شدہ سامان اور پیٹرولیم مصنوعات ضبط کرلیں۔ حکام کے مطابق کارروائیاں اسمگلنگ کے خلاف مہم کا حصہ ہیں۔

خیبرپختونخوا کے ضلع لوئردیر میں سی ٹی ڈی اور پولیس کے مشترکہ آپریشن کے دوران 6 انتہائی مطلوب دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ کارروائی میں بھاری اسلحہ اور دستی بم بھی برآمد کیے گئے جبکہ فرار دہشت گردوں کی تلاش جاری ہے۔

حکومت نے فنانس بل کے تحت پراپرٹی خریدنے اور بیچنے پر ایڈوانس ٹیکس میں کمی کی منظوری دے دی۔ نئی شرحوں کا اطلاق یکم جولائی سے ملک بھر میں جائیداد کے لین دین پر ہوگا۔

ایران کے صدر مسعود پزشکیان ایک روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے، نور خان ایئربیس پر صدر آصف علی زرداری، وزیراعظم شہباز شریف اور نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے ان کا پرتپاک استقبال کیا۔

ایرانی صدر مسعود پزشکیان کے دورۂ پاکستان کے موقع پر راولپنڈی میں سیکیورٹی کے فول پروف انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں۔ نور خان ایئربیس اور اہم راستوں پر 600 سے زائد پولیس اہلکار اور ایلیٹ فورس کے کمانڈوز تعینات رہیں گے۔

بلوچستان کے ضلع پنجگور میں سیکیورٹی فورسز نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے دہشت گردی کی بڑی سازش ناکام بنا دی۔ آپریشن کے دوران بھاری مقدار میں اسلحہ، راکٹ فیوز، آئی ای ڈیز اور مواصلاتی سامان برآمد کیا گیا۔

پاکستانی موسیقی کی دنیا سوگوار، مشہور پنجابی گیت ’لاہور لاہور اے‘ سے شہرت پانے والے گلوکار طارق طافو 58 برس کی عمر میں لاہور میں انتقال کرگئے۔

گلگت بلتستان حکومت سازی کے عمل میں بڑی سیاسی پیشرفت سامنے آگئی، استحکام پاکستان پارٹی کے صدر علیم خان نے بلاول بھٹو زرداری کی پیشکش قبول کرتے ہوئے پیپلز پارٹی کو وزیراعلیٰ، اسپیکر اور دیگر اہم عہدوں کے انتخاب میں مکمل تعاون کی یقین دہانی کرا دی۔

پاکستان میں 5.4 شدت کا زلزلہ محسوس کیا گیا، جس کے جھٹکے اسلام آباد، خیبر پختونخوا اور پنجاب کے متعدد شہروں میں محسوس ہوئے۔ زلزلے کا مرکز افغانستان کا کوہ ہندوکش ریجن تھا۔