
چکوال میں وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا اسکول آف ایکسیلینس کا افتتاح
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے چکوال میں اسکول آف ایکسیلینس کا افتتاح کیا اور نوجوانوں کے لیے تعلیم کو سب سے بڑی سرمایہ کاری قرار دیا۔

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے چکوال میں اسکول آف ایکسیلینس کا افتتاح کیا اور نوجوانوں کے لیے تعلیم کو سب سے بڑی سرمایہ کاری قرار دیا۔

کوئٹہ فتنۃ الہندوستان حملہ ناکام، ایف سی کے بہادر جوانوں نے خودکش بمبار سمیت 6 دہشتگردوں کو جہنم واصل کیا۔

پشاور ہائیکورٹ نے پیکا ایکٹ کے تحت صحافیوں کو دیے گئے نوٹسز معطل کر دیے، عدالت نے ایف آئی اے سے جواب طلب کر لیا۔

کوئٹہ دھماکا زرغون روڈ پر ہوا، پولیس، ریسکیو اور اسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ۔

پاکستان نرسنگ کونسل نے 38 جعلی نرسنگ کالجز کی فہرست جاری کرتے ہوئے طلبا اور والدین کو خبردار کیا ہے کہ ان اداروں کی ڈگریاں کسی صورت تسلیم نہیں ہوں گی۔

سکھر ایکسپریس بوگیاں پٹڑی سے اُتر گئیں، حادثے سے کئی مسافر زخمی ہوئے اور ٹرینوں کی آمدورفت متاثر ہوئی۔

الیکٹرک بائیکس اسکیم عوام کو کم خرچ، جدید اور ماحول دوست سواری فراہم کرنے کا انقلابی قدم ہے جس سے مہنگائی کے دور میں ریلیف ملے گا۔

فیصل آباد تقریب میں مریم نواز کا اعلان: پنجاب پر بات برداشت نہیں کروں گی۔

آزاد کشمیر میں عوامی ایکشن کمیٹی کے 38 نکاتی چارٹر آف ڈیمانڈ پر شٹر ڈاؤن اور پہیہ جام ہڑتال جاری ہے۔ حکومت اور کمیٹی کے مذاکرات ناکام ہونے کے بعد احتجاج مزید شدت اختیار کر گیا ہے۔

پاکستان اور آئی ایم ایف کے مذاکرات، ایک ارب ڈالر کی قسط کے اجرا کے لیے جاری، اقتصادی اصلاحات پر زور۔

سپریم کورٹ نے جسٹس طارق جہانگیری حکمنامہ معطل کرتے ہوئے کہا کہ عدالتی آزادی پر سمجھوتہ نہیں کیا جا سکتا۔

پاکستان نے اقوام متحدہ میں بھارت کو منہ توڑ جواب دیا، بھارتی مندوب بوکھلاہٹ کے باعث ہال چھوڑ گیا، دنیا نے حقائق اور بھارت کی پالیسیوں کا اصل چہرہ دیکھا۔

کراچی میں ڈیری فارمرز نے دودھ کی قیمت میں 50 روپے فی کلو اضافے کا مطالبہ کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ اگر حکومت نے یکم اکتوبر تک نرخ مقرر نہ کیے تو کاروبار بند کرنے اور وزیر اعلیٰ ہاؤس کے سامنے احتجاج پر مجبور ہوں گے۔

شہباز شریف اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں زوردار خطاب کرتے ہوئے بھارتی جارحیت کی مذمت کی، مذاکرات کی پیشکش کی، اور فلسطین و کشمیر کے مسائل اٹھائے۔ انھوں نے پاک فضائیہ کی کارکردگی کو سراہا اور امن کے لیے پاکستان کے عزم کو دہرایا۔

پاکستان اور روس کی مشترکہ فوجی مشق دروژبہ-VIII 15 سے 27 ستمبر 2025 تک جاری رہی۔ اس مشق کا مقصد انسداد دہشت گردی کی صلاحیتوں کو بہتر بنانا تھا، جس میں ڈرون وارفیئر اور بارودی سرنگوں سے نمٹنے پر خصوصی توجہ دی گئی۔ دونوں ممالک نے عسکری تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے عزم کا اعادہ کیا۔

ڈی جی آئی ایس پی آر: پاک فوج اندرونی امن اور عالم اسلام کے مسائل پر بھی نظر رکھے ہوئے ہے۔

جہانزیب نے بتایا کہ بلوچ یکجہتی کمیٹی اور دیگر تنظیمیں نوجوانوں کو دہشتگردی پر اکسا رہی ہیں۔

جامعہ کراچی ڈگری منسوخی کیس میں جسٹس طارق محمود جہانگیری کی ڈگری کالعدم قرار دے دی گئی۔

وزیراعظم شہباز شریف، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی وائٹ ہاؤس میں ایک گھنٹہ 20 منٹ طویل ملاقات نے پاکستان-امریکہ تعلقات کو نئی سمت دی۔ گفتگو میں کشمیر، غزہ، عالمی امن، دفاعی تعاون اور معیشت کے اہم امور شامل تھے۔

گورنر بلوچستان کی رہائش گاہ فائرنگ سے 5 افراد زخمی، پولیس اور طلبہ میں تلخ کلامی کے بعد صورتحال کشیدہ ہوگئی۔

ایشیا کپ 2025 کے سنسنی خیز سپر فور میچ میں پاکستان نے شاندار باؤلنگ کی بدولت بنگلہ دیش کو 11 رنز سے شکست دے دی۔ اس کامیابی کے بعد پاکستان اور بھارت کا تاریخی فائنل 28 ستمبر کو دبئی میں کھیلا جائے گا، جس کا شائقین کرکٹ بے چینی سے انتظار کر رہے ہیں۔

بلوچستان میں آٹے کی شدید قلت نے عوام کو مشکلات میں ڈال دیا ہے۔ 20 کلو آٹے کا تھیلا 2300 روپے تک پہنچ گیا، جس کی وجہ صوبائی محکمہ خوراک کی ناقص حکمت عملی اور بدانتظامی قرار دی جا رہی ہے۔ اپوزیشن جماعتوں نے تحقیقات اور احتساب کا مطالبہ کر دیا۔

بلاول بھٹو: بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین کی مدد وفاق کی ذمہ داری ہے، وفاق کو اپنی پالیسی پر نظرثانی کرنی چاہیے۔

رونالڈو کی ویڈیو میں رافیل گرنے پر بھارت کا مذاق، محسن نقوی نے کہا دنیا بھی حقیقت جان چکی ہے۔

وزیر اعظم نے کہا کہ گردشی قرض کے خاتمے کا منصوبہ اجتماعی کاوشوں کا نتیجہ ہے اور پاکستان کے توانائی شعبے کے لیے تاریخی کامیابی ہے۔