پاکستان

مودی سرکار کا بھارتی فالس فلیگ آپریشن اور میڈیا پروپیگنڈا

بھارتی فالس فلیگ آپریشن بے نقاب: آپریشن سندور کے بعد نئی سازش

بھارت میں ریاستی سطح پر تیار کردہ ایک اور فالس فلیگ آپریشن کا بھانڈا پھوٹ گیا ہے۔ آپریشن سندور کی ناکامی کے بعد مودی سرکار انتخابات میں کامیابی کے لیے پاکستان مخالف جذبات ابھارنے اور منظم پروپیگنڈا کرنے میں مصروف ہے، جس کا مقصد عالمی برادری کو گمراہ کرنا ہے۔

محسن نقوی کی عالمی تبلیغی مرکز رائیونڈ میں اکابرین سے ملاقات

محسن نقوی کی عالمی تبلیغی مرکز آمد: غیر ملکی اکابرین سے اہم ملاقات

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے رائیونڈ میں عالمی تبلیغی مرکز کا دورہ کیا اور غیر ملکی اکابرین سے ملاقات کی۔ انہوں نے تبلیغی جماعت کی خدمات کو سراہتے ہوئے غیر ملکی وفود کے لیے ویزہ سہولیات اور ایئرپورٹس پر اسپیشل کاؤنٹرز قائم کرنے کا یقین دلایا۔

وَأَقِيمُوا الصَّلَاةَ وَآتُوا الزَّكَاةَ وَركَعُوا مَعَ الرَّاكِعِينَ

فجر04:26 AM
طلوع آفتاب05:50 AM
ظہر12:04 PM
عصر03:35 PM
مغرب06:17 PM
عشاء07:41 PM
اے ایمان والو! اگر کوئی فاسق تمہارے پاس کوئی خبر لے کر آئے، تو خوب تحقیق کر لیا کرو، ایسا نہ ہو کہ تم کسی قوم کو نادانی میں نقصان پہنچا بیٹھو، پھر اپنے کیے پر پچھتاتے رہو۔  الحجرات: 6