
بھارتی اداکارہ سارہ خان کی شادی کی تصدیق، پاکستانی ڈراموں کی مشہور اداکارہ نے مداحوں کو حیران کردیا
سارہ خان کی شادی کی خبریں سوشل میڈیا پر وائرل، اداکارہ نے کرش پاٹھک سے دوسری شادی کی تصدیق کردی۔

سارہ خان کی شادی کی خبریں سوشل میڈیا پر وائرل، اداکارہ نے کرش پاٹھک سے دوسری شادی کی تصدیق کردی۔

آئمہ بیگ اور زین احمد کی علیحدگی کی خبریں بے بنیاد ثابت ہوئیں، دونوں نے شادی برقرار رہنے کی تصدیق کردی۔

بھارتی گلوکار راجویر جاوندا حادثے میں شدید زخمی ہونے کے بعد زندگی کی بازی ہار گئے، ان کی موت پر مداح اور شوبز انڈسٹری افسردہ۔

پون سنگھ کے مداحوں کی دھمکیاں آہانا کومرا کے لیے نیا خطرہ بن گئیں، اداکارہ خوفزدہ، پولیس حرکت میں آ گئی۔

بگ باس کناڈا سیزن 12 کی بندش نے شائقین کو حیران کر دیا، ماحولیاتی خلاف ورزی پر کارروائی کے بعد شو کا اسٹوڈیو بند اور شرکا بےدخل۔

پاکستانی آل راؤنڈر شعیب ملک نے ثنا جاوید سے علیحدگی اور اختلافات کی خبروں کو جھوٹ قرار دے دیا۔ انہوں نے کہا کہ ’’یہ تمام خبریں فضول اور بے بنیاد ہیں، الحمدللہ ہماری ازدواجی زندگی بہترین گزر رہی ہے۔‘‘ شعیب ملک اور ثنا جاوید نے حال ہی میں امریکا میں اپنی تصاویر شیئر کر کے مداحوں کو مطمئن کیا۔ مداحوں نے سوشل میڈیا پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے جوڑے کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔

بٹ خیلہ میں ٹک ٹاک پر لڑکے کا روپ دھارنے والی لڑکی کو ماں کی شکایت پر پولیس نے گرفتار کیا، بعد میں معافی اور آئندہ محتاط رہنے کے وعدے پر ضمانت پر رہائی ملی۔

پون سنگھ اسکینڈل میں نیا موڑ، اہلیہ کے الزامات، پولیس کی مداخلت اور عوامی غصہ۔ اداکار پر ناجائز تعلقات اور ہراسانی کے الزامات عائد۔

موکلانی فلم کی کامیابی ایک یادگار لمحہ ہے جو آنے والے وقت میں پاکستانی فلم انڈسٹری کے لیے مشعلِ راہ ثابت ہوگی۔ یہ فلم نہ صرف ایک کمیونٹی کی جدوجہد کی کہانی ہے بلکہ پوری دنیا کو یہ پیغام دیتی ہے کہ موسمیاتی تبدیلی صرف ایک ملک یا خطے کا مسئلہ نہیں بلکہ پوری انسانیت کا ہے۔

مس یونیورس 2025 میں پہلی بار امارات کی نمائندگی مریم محمد کریں گی، جو فیشن اسٹوڈنٹ اور ماڈل ہیں۔ یہ عرب خواتین کے لیے تاریخی لمحہ ہے۔