ترک مسلح افواج کے یوم فتح کی 104ویں سالگرہ، جی ایچ کیو میں پروقار تقریب

جی ایچ کیو راولپنڈی میں ترک مسلح افواج کے یوم فتح کی 104ویں سالگرہ کے موقع پر پروقار تقریب منعقد ہوئی، جس میں پاکستان اور ترکیہ کے دیرینہ دفاعی و تزویراتی تعلقات کو اجاگر کیا گیا۔
فیلڈ مارشل عاصم منیر کی صدر اردوان سے ملاقات، دفاعی تعاون پر اہم گفتگو

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور ترک صدر رجب طیب اردوان کی انقرہ میں اہم ملاقات ہوئی جس میں دفاعی تعاون، علاقائی سلامتی اور مشرق وسطیٰ کی تازہ صورتحال پر گفتگو کی گئی۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نیٹو سربراہی اجلاس میں شرکت کے لیے ترکیہ روانہ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نیٹو سربراہی اجلاس میں شرکت کے لیے انقرہ روانہ ہوگئے ہیں، جہاں وہ ترک صدر رجب طیب اردوان سمیت یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی اور شام کے صدر احمد الشرع سے بھی ملاقات کریں گے۔
شہباز شریف اور رجب طیب اردوان کا پاک ترکیہ تعلقات کو نئی بلندیوں تک لے جانے کا عزم، 5 ارب ڈالر تجارتی ہدف پر اتفاق

استنبول میں وزیراعظم شہباز شریف اور ترک صدر رجب طیب اردوان نے مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے دوطرفہ تجارت کو 5 ارب ڈالر تک بڑھانے، سرمایہ کاری میں اضافے اور علاقائی امن و استحکام کے لیے تعاون جاری رکھنے پر اتفاق کیا۔
استنبول میں وزیراعظم شہباز شریف کی ترک سرمایہ کاروں سے اہم ملاقاتیں، پاکستان میں سرمایہ کاری بڑھانے کی دعوت

استنبول میں وزیراعظم شہباز شریف نے ترک سرمایہ کاروں اور صنعتی تنظیموں کے سربراہان سے ملاقاتیں کیں اور پاکستان میں توانائی، آئی ٹی، انفرا اسٹرکچر، زراعت اور نجکاری سمیت مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری کے مواقع پیش کیے۔
سعودی قیادت میں نئے علاقائی اتحاد کی رپورٹس، پاکستان بھی ممکنہ شراکت دار قرار

امریکی جریدے فارن پالیسی کی رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ مشرق وسطیٰ میں سعودی عرب کی قیادت میں ایک نیا علاقائی اتحاد ابھر رہا ہے، جس میں پاکستان، قطر، ترکیہ اور مصر کا بھی ذکر کیا گیا ہے، تاہم اس حوالے سے کوئی سرکاری اعلان سامنے نہیں آیا۔
وزیراعظم شہباز شریف آج ایران روانہ ہوں گے، آیت اللہ علی خامنہ ای کی نمازِ جنازہ میں شرکت کریں گے

وزیراعظم شہباز شریف آج ایران اور ترکیہ کے پانچ روزہ سرکاری دورے پر روانہ ہوں گے۔ وہ ایران میں آیت اللہ علی خامنہ ای کی نمازِ جنازہ اور آخری رسومات میں شرکت کے بعد ترک قیادت سے اہم ملاقاتیں کریں گے۔
جی ایچ کیو ترک لینڈ فورسز کے کمانڈر کی فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ملاقات، دوطرفہ تعاون کے پر تفصیلی تبادلہ خیال

ترک لینڈ فورسز کے کمانڈر جنرل متین توکیل نے جی ایچ کیو راولپنڈی کا دورہ کرکے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات کی، جس میں دفاعی تعاون، علاقائی سلامتی اور دوطرفہ عسکری تعلقات کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
بلاد میں مصطفیٰ کی ترک کافی کا جادو، استنبول آنے والے سیاحوں کی پہلی پسند

استنبول کے تاریخی علاقے بلاد میں مصطفیٰ کی ترک کافی سیاحوں کے لیے نئی کشش بن گئی۔ روایتی انداز میں گرم ریت پر تیار کی جانے والی کافی اور میزبان کی خوش مزاجی نے ہر آنے والے کو متاثر کیا
شہباز شریف سعودی عرب دورہ: جدہ پہنچ گئے، آج محمد بن سلمان سے ملاقات

وزیراعظم شہباز شریف جدہ پہنچ گئے، آج سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات کریں گے، دورے میں قطر اور ترکیہ بھی شامل
شہباز شریف دورہ: سعودی عرب، قطر اور ترکیہ کیلئے روانگی

وزیراعظم شہباز شریف اہم سرکاری دورے پر سعودی عرب روانہ، قطر اور ترکیہ بھی جائیں گے، انطالیہ ڈپلومیسی فورم میں شرکت اور عالمی رہنماؤں سے ملاقاتیں متوقع
امریکا ایران مذاکرات: شہباز شریف کی زرداری کو اہم بریفنگ

اسلام آباد میں اہم ملاقات، وزیراعظم شہباز شریف نے صدر آصف زرداری کو امریکا ایران مذاکرات، پاکستان کی ثالثی اور آئندہ دوروں پر بریفنگ دی
شہباز شریف کا غیر ملکی دورہ ری شیڈول، سعودی عرب سے آغاز

وزیراعظم شہباز شریف کا دورہ ری شیڈول، سعودی ولی عہد سے اہم ملاقات کل متوقع، خطے کی صورتحال اور امریکا ایران مذاکرات پر مشاورت ہوگی۔
اسلام آباد میں اہم سفارتی سرگرمیاں، اسحاق ڈار کی سعودی، ترکیہ اور مصر کے وزرائے خارجہ سے ملاقات

اسحاق ڈار نے اسلام آباد میں سعودی عرب، ترکیہ اور مصر کے وزرائے خارجہ سے ملاقات کی، جس میں مشرق وسطیٰ کشیدگی اور امن اقدامات پر غور کیا گیا۔
اسحاق ڈار اور ہاکان فیدان کا ٹیلیفونک رابطہ، پاک افغان صورتحال پر تفصیلی گفتگو

اسحاق ڈار اور ترک وزیر خارجہ ہاکان فیدان کے درمیان رابطہ، پاک افغان کشیدگی، آپریشن غضب للحق اور خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال۔
ترکیہ طیارہ حادثہ میں لیبیا کے آرمی چیف سمیت اعلیٰ فوجی قیادت جاں بحق، تین روزہ قومی سوگ کا اعلان

ترکیہ کے دارالحکومت انقرہ کے قریب پیش آنے والے المناک طیارہ حادثے میں لیبیا کے آرمی چیف لیفٹننٹ جنرل محمد علی احمد الحداد سمیت اعلیٰ فوجی قیادت جاں بحق ہو گئی۔ حادثے کے بعد لیبیا میں تین روزہ قومی سوگ کا اعلان کر دیا گیا جبکہ واقعے کی تحقیقات جاری ہیں۔
غزہ اجلاس استنبول میں، پاکستان سمیت 8 مسلم ممالک کی شرکت غزہ جنگ بندی معاہدے پر غور

ترکیہ کے شہر استنبول میں غزہ اجلاس آج منعقد ہو رہا ہے جس میں پاکستان سمیت 8 مسلم ممالک کے وزرائے خارجہ شریک ہیں۔ اجلاس میں غزہ جنگ بندی معاہدے، اسرائیلی جارحیت اور انسانی حقوق کی صورتحال پر غور کیا جا رہا ہے۔
پاکستان کو 6 نومبر کے پاک افغان مذاکرات سے مثبت نتائج کی امید ہے، دفترِ خارجہ

اسلام آباد میں دفترِ خارجہ کے ترجمان طاہر اندرابی نے کہا ہے کہ پاکستان کو 6 نومبر کو افغان طالبان کے ساتھ ہونے والے مذاکرات سے مثبت نتائج کی امید ہے۔ استنبول میں چار روزہ مذاکرات کے بعد پاکستان نے واضح کیا کہ افغان سرزمین دہشت گردی کے لیے استعمال نہیں ہونی چاہیے۔ ترجمان نے قطر اور ترکیہ کے کردار کو سراہتے ہوئے کہا کہ پاکستان خطے میں امن و استحکام کے لیے مذاکراتی عمل جاری رکھے گا۔
دوحہ قطر اور ترکیہ کی ثالثی میں پاکستان اور افغانستان جنگ بندی پر متفق

پاکستان اور افغانستان کے درمیان ایک ہفتے تک جاری رہنے والی خونریز جھڑپوں کے بعد قطر اور ترکیہ کی ثالثی میں فوری جنگ بندی طے پا گئی۔ یہ پیش رفت خطے میں امن و استحکام کے لیے ایک نئی امید بن کر سامنے آئی ہے، تاہم اصل چیلنج اعتماد کی بحالی اور دہشت گرد گروہوں پر قابو پانے کا ہے۔
پاکستان اب تاریخ کا تماشائی نہیں۔۔مرکزی کردار

یوں لگتا ہے کہ وقت نے ایک بار پھر تاریخ کے پرانے اوراق کو پلٹ کر ایک نیا باب لکھ دیا ہے۔ وہی پاکستان، جو کبھی سرد جنگ میں امریکا کا منظورِ نظر تھا، آج ایک نئے انداز میں عالمی بساط پر اُبھرتا دکھائی دیتا ہے۔ جنرل عاصم منیر کی قیادت میں پاکستان صرف عسکری ہی نہیں بلکہ سیاسی و سفارتی محاذ پر بھی مرکزی کردار بن رہا ہے۔ سعودی عرب، ترکیہ، ایران، چین اور روس کے ساتھ بڑھتے تعلقات اور گریٹر اسرائیل کے منصوبے کے مقابل ایک نیا اتحاد دنیا کے توازن کو بدلنے کے قریب ہے۔ یہی وہ وقت ہے جب پاکستان تاریخ کا تماشائی نہیں بلکہ اس کا اصل کردار بن چکا ہے۔