وزیراعظم شہباز شریف کا سعودی عرب کا دورہ

وزیراعظم شہباز شریف کا سعودی عرب کا دورہ اور محمد بن سلمان سے ملاقات

وزیراعظم شہباز شریف کا سعودی عرب کا دورہ آج سے شروع ہو رہا ہے، جہاں وہ دو روزہ سرکاری دورے کے دوران سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات کریں گے۔ ملاقات میں پاکستان اور سعودی عرب کے دوطرفہ تعلقات، سرمایہ کاری، اقتصادی تعاون اور خطے کی موجودہ صورتحال پر اہم تبادلہ خیال متوقع ہے۔

سعودی آئل ٹینکرز پر حملہ، وزیراعظم شہباز شریف کا محمد بن سلمان سے رابطہ شدید مذمت

سعودی آئل ٹینکرز پر حملہ، وزیراعظم شہباز شریف اور محمد بن سلمان کا ٹیلیفونک رابطہ

وزیراعظم شہباز شریف نے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ٹیلیفونک رابطے میں بحیرہ احمر میں سعودی آئل ٹینکرز پر حملوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان، فیلڈ مارشل اور پوری قوم اس نازک وقت میں سعودی عرب کے ساتھ کھڑی ہے۔

جی ایچ کیو آرمی چیف کی رائل سعودی لینڈ فورسز کے کمانڈر اور بحرینی نیشنل گارڈ کے کمانڈر سے ملاقاتیں

جی ایچ کیو آرمی چیف سے رائل سعودی لینڈ فورسز کے کمانڈر اور بحرینی نیشنل گارڈ کے کمانڈر کی ملاقاتیں

چیف آف دی آرمی اسٹاف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان مضبوط دفاعی تعلقات اور خطے میں سیکیورٹی تعاون پر اطمینان کا اظہار کیا ہے۔ جی ایچ کیو میں رائل سعودی لینڈ فورسز کے کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل فہد بن سعود الجوہانی سے ملاقات میں تربیت، انٹیلی جنس شیئرنگ اور صلاحیت سازی میں مزید شراکت داری پر اتفاق کیا گیا۔

پاکستان اور سعودی عرب تعلقات مزید مضبوط بنانے پر اتفاق، وزیراعظم اور سعودی عسکری قیادت کی اہم ملاقات

وزیراعظم اور سعودی عسکری قیادت کی اہم ملاقات

اسلام آباد میں وزیراعظم شہباز شریف اور سعودی چیف آف جنرل اسٹاف جنرل فیاض بن حمید الرویلی کے درمیان اہم ملاقات ہوئی، جس میں اقتصادی، دفاعی اور سیکیورٹی تعاون کو مزید مضبوط بنانے پر اتفاق کیا گیا۔ ملاقات میں آرمی چیف فیلڈ مارشل عاصم منیر بھی موجود تھے۔ دونوں ممالک نے دہشت گردی کے خاتمے اور علاقائی استحکام کے لیے مشترکہ عزم کا اعادہ کیا۔

جی ایچ کیو میں سعودی چیف آف جنرل اسٹاف جنرل فیاض الرویلی کی جنرل عاصم منیر سے ملاقات

جی ایچ کیو سعودی چیف آف جنرل اسٹاف جنرل فیاض الرویلی کی جنرل عاصم منیر سے ملاقات

سعودی چیف آف جنرل اسٹاف جنرل فیاض الرویلی نے جی ایچ کیو میں جنرل عاصم منیر سے ملاقات کی، جس میں دفاعی تعاون، اسٹریٹیجک شراکت داری، انسداد دہشت گردی اور سیکیورٹی تعاون کے فروغ پر بات چیت ہوئی۔ وفد نے یادگارِ شہداء پر پھول بھی چڑھائے۔

وزیراعظم شہباز شریف کا سعودی عرب کا دورہ مکمل، برطانیہ اور امریکا روانگی

وزیراعظم شہباز شریف سعودی عرب کے دو روزہ دورے کے بعد برطانیہ اور امریکا روانہ"

وزیراعظم شہباز شریف نے سعودی عرب کا 2 روزہ دورہ مکمل کرلیا، جہاں اہم ملاقاتوں کے بعد وہ برطانیہ روانہ ہوگئے۔ برطانیہ کے بعد وزیراعظم امریکا جائیں گے اور نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔

شہباز شریف کا دورہ سعودی عرب سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات

وزیراعظم شہباز شریف کا دورہ سعودی عرب، محمد بن سلمان سے قصر یمامہ میں ملاقات

وزیراعظم پاکستان شہباز شریف سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی دعوت پر سعودی عرب کے سرکاری دورے پر ریاض پہنچ گئے۔ قصر یمامہ میں دونوں رہنماؤں کی اہم ملاقات جاری ہے جس میں دوطرفہ تعلقات، سرمایہ کاری، توانائی اور دفاعی تعاون پر گفتگو ہو رہی ہے۔

وَأَقِيمُوا الصَّلَاةَ وَآتُوا الزَّكَاةَ وَركَعُوا مَعَ الرَّاكِعِينَ

فجر05:11 AM
طلوع آفتاب06:37 AM
ظہر11:52 AM
عصر02:46 PM
مغرب05:07 PM
عشاء06:33 PM
اے ایمان والو! اگر کوئی فاسق تمہارے پاس کوئی خبر لے کر آئے، تو خوب تحقیق کر لیا کرو، ایسا نہ ہو کہ تم کسی قوم کو نادانی میں نقصان پہنچا بیٹھو، پھر اپنے کیے پر پچھتاتے رہو۔  الحجرات: 6