
عالمی و مقامی مارکیٹ میں سونا مزید مہنگا، فی تولہ 5 لاکھ 36 ہزار سے تجاوز
عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں 30 ڈالر اضافہ ہوا جس کے بعد فی اونس قیمت 5138 ڈالر تک پہنچ گئی، جبکہ پاکستان میں فی تولہ سونا 5 لاکھ 36 ہزار 562 روپے کی نئی سطح پر پہنچ گیا۔

عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں 30 ڈالر اضافہ ہوا جس کے بعد فی اونس قیمت 5138 ڈالر تک پہنچ گئی، جبکہ پاکستان میں فی تولہ سونا 5 لاکھ 36 ہزار 562 روپے کی نئی سطح پر پہنچ گیا۔

بلال بن ثاقب نے ورلڈ لبرٹی فورم میں پاکستان کی نمائندگی کرتے ہوئے اسٹیبل کوائنز اور مالیاتی جدت پر زور دیا۔ پاکستان اور ورلڈ لبرٹی فنانشل کے درمیان ہونے والا معاہدہ ملک کی ڈیجیٹل معیشت کے لیے ایک سنگ میل ثابت ہوگا، جس سے سرحد پار ادائیگیاں آسان ہو جائیں گی۔

ایف بی آر نے ٹیکس نیٹ کو وسعت دینے کے لیے تمام رجسٹرڈ کاروباروں کو ایک ہفتے میں پوائنٹ آف سیلز سسٹم کے ذریعے مرکزی نظام سے منسلک ہونے کی ہدایت جاری کردی۔ ہوٹلوں، کلینکس، کلبز اور تعلیمی ادارے بھی شامل۔

ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ، فی تولہ سونا 7,900 روپے مہنگا ہوکر 5,23,962 روپے تک پہنچ گیا۔ 10 گرام سونا 4,49,212 روپے جبکہ چاندی 8,404 روپے فی تولہ ہوگئی۔

Pakistan Stock Market Today میں سرمایہ کاروں کی بھرپور واپسی، کاروبار کے آغاز پر زبردست تیزی، ہنڈرڈ انڈیکس 3800 پوائنٹس چھلانگ لگا کر ایک لاکھ 77 ہزار کی سطح پر بحال ہوگیا۔

پاکستان میں سونے کی قیمت میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے جہاں 24 قیراط فی تولہ سونا 9 ہزار روپے سستا ہو گیا۔ تازہ نرخ کے مطابق 10 گرام سونے اور چاندی کی قیمتوں میں بھی واضح کمی دیکھنے میں آئی ہے، جس سے زیورات خریدنے والوں کیلئے بڑا موقع پیدا ہو گیا۔

مریم نواز کے “مریم کو بتائیں” پروگرام کے تحت 10 ہزار روپے جبکہ وزیراعظم شہباز شریف کے رمضان ریلیف پیکیج 2026 کے تحت 13 ہزار روپے فی خاندان فراہم کیے جائیں گے۔ رقوم ڈیجیٹل والٹس کے ذریعے منتقل کی جائیں گی۔

وفاقی حکومت نے پیٹرول 5 روپے اور ہائی اسپیڈ ڈیزل 7.32 روپے فی لیٹر مہنگا کرنے کا اعلان کردیا۔ نئی قیمتوں کا اطلاق 16 فروری سے اگلے پندرہ روز کے لیے ہوگا، جس کے بعد پیٹرول 258.17 اور ڈیزل 275.70 روپے فی لیٹر ہوگیا ہے۔

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جس کے باعث سونا عام شہریوں کی پہنچ سے مزید دور ہوتا جا رہا ہے۔

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں مزید اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونا 15 ڈالر مہنگا ہو کر 5,035 ڈالر تک پہنچ گیا جبکہ پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت 1,500 روپے بڑھ کر 526,262 روپے ہو گئی، تاہم چاندی کی قیمتیں مستحکم رہیں۔