
26ویں آئینی ترمیم کیس میں فل کورٹ کی تشکیل پر بحث تیز، جسٹس محمد علی کے ریمارکس
سپریم کورٹ میں 26ویں آئینی ترمیم کیس کے دوران فل کورٹ کی تشکیل سے متعلق اہم آئینی سوالات زیر بحث آئے، جسٹس محمد علی مظہر نے دائرہ اختیار پر سوال اٹھایا۔

سپریم کورٹ میں 26ویں آئینی ترمیم کیس کے دوران فل کورٹ کی تشکیل سے متعلق اہم آئینی سوالات زیر بحث آئے، جسٹس محمد علی مظہر نے دائرہ اختیار پر سوال اٹھایا۔

میجر سبطین حیدر نے درابن آپریشن میں فرنٹ لائن سے قیادت کرتے ہوئے 7 بھارتی حمایت یافتہ دہشتگردوں کو ہلاک کیا اور جام شہادت نوش کیا۔

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ پاکستان مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے مقدس مقامات کا ہمیشہ محافظ رہے گا، سعودی عرب کے ساتھ تعلقات مزید مستحکم ہوں گے۔

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ دفاعی معاہدے کے بعد پاک سعودی تعلقات کو کاروبار، سرمایہ کاری اور ترقی کے نئے باب میں داخل کریں گے۔

راولپنڈی میں فیلڈ مارشل عاصم منیر کی زیر صدارت کورکمانڈر کانفرنس میں بھارتی قیادت کے اشتعال انگیز بیانات پر شدید برہمی کا اظہار کیا گیا۔ اوراکزئی میں انٹیلی جنس بنیاد پر کارروائی کے دوران 19 دہشت گرد ہلاک اور 11 پاکستانی اہلکار شہید ہوئے۔ پاک فوج نے کہا کہ ہر جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا۔

زلزلہ 2005 پاکستان کو 20 برس بیت گئے، 80 ہزار سے زائد افراد جاں بحق، مگر قوم نے حوصلے اور یکجہتی سے دوبارہ زندگی کی شمع جلائی۔

پاک فوج کا اورکزئی میں آپریشن، بھارتی حمایت یافتہ دہشتگردوں کے خلاف بڑی کامیابی، 19 ہلاک اور 11 جوان وطن پر قربان۔

امریکا کی معروف دفاعی کمپنی ریتھیون نے اپنے معاہدے میں ترمیم کے بعد پاکستان کو جدید اے ایم ریم (AMRAAM) فضائی میزائل فروخت کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ اس اقدام سے پاکستان کی فضائی قوت میں مزید اضافہ ہوگا اور واشنگٹن و اسلام آباد کے تعلقات میں ایک نئے دور کا آغاز متوقع ہے۔ دفاعی ماہرین کے مطابق یہ فیصلہ خطے میں توازنِ طاقت کے لیے اہم پیش رفت ہے۔

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا کہ اگر میں پنجاب کی بات نہیں کروں گی تو کون کرے گا۔ لاہور میں ستھرا پنجاب پروگرام کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ صوبے میں صفائی اور ترقی کا انقلاب آ چکا ہے۔ مریم نواز نے صفائی کے عملے کو خراج تحسین پیش کیا اور کہا کہ وہ صرف سڑکوں کی نہیں بلکہ ایسے دماغوں کی صفائی بھی کر رہی ہیں جو پنجاب کی ترقی سے جلتے ہیں۔

جاپان کی حکومت کی امداد کے تحت پاکستان میں پانی اور تعلیم کے منصوبے شروع کیے جائیں گے۔ دو این جی اوز کو مجموعی طور پر 32 ملین روپے گرانٹ دی گئی۔