
وزیراعظم صحت کارڈ کا اجرا، حکومت کا عوام کو صحت کی سہولیات دہلیز پر فراہم کرنے کا عزم
وزیراعظم شہباز شریف نے اسلام آباد میں منعقدہ تقریب کے دوران وزیراعظم صحت کارڈ کا اجرا کر دیا، جس کے تحت عوام کو معیاری اور مفت صحت کی سہولیات فراہم کی جائیں گی۔

وزیراعظم شہباز شریف نے اسلام آباد میں منعقدہ تقریب کے دوران وزیراعظم صحت کارڈ کا اجرا کر دیا، جس کے تحت عوام کو معیاری اور مفت صحت کی سہولیات فراہم کی جائیں گی۔

وزیراعظم شہباز شریف نے اسلام آباد میں پاکستان کے پہلے آسان خدمت سینٹر کا افتتاح کر دیا، جہاں ایک ہی چھت تلے متعدد سرکاری سہولیات فراہم ہوں گی۔

دفتر خارجہ نے واضح کیا ہے کہ پاکستان ایران کے خلاف اپنی سرزمین اور فضائی حدود استعمال نہ ہونے دینے کے مؤقف پر قائم ہے۔

کراچی کے علاقے گلستانِ سجاد میں مسلح ڈاکوؤں نے ایک گھر میں گھس کر خواتین کو یرغمال بنایا اور 20 تولہ سونا سمیت نقد رقم لوٹ کر فرار ہو گئے، پولیس نے تحقیقات کا آغاز کر دیا۔

لکی مروت میں نامعلوم افراد نے گیس کی مرکزی پائپ لائن کو بارودی مواد سے نشانہ بنایا، دھماکے کے بعد آگ بھڑک اٹھی اور گیس کی فراہمی معطل کر دی گئی۔

صدر مملکت آصف علی زرداری کو پاک بحرین تعلقات کے فروغ میں گرانقدر خدمات کے اعتراف میں بحرین کا اعلیٰ ترین سول اعزاز عطا کر دیا گیا۔

قومی پیغام امن کمیٹی نے جی ایچ کیو میں ڈی جی آئی ایس پی آر سے ملاقات میں قومی بیانیے، داخلی سلامتی اور دہشت گردی کے خلاف مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی۔

خیبر پختونخوا کے ضلع شمالی وزیرستان میں پولیو کا نیا کیس سامنے آنے کے بعد پاکستان میں 2025 کے دوران پولیو کیسز کی مجموعی تعداد 31 ہو گئی ہے، نیشنل ای او سی نے والدین سے بچوں کو پولیو کے قطرے پلوانے کی اپیل کر دی۔

انڈونیشیا کے وزیر دفاع نے جی ایچ کیو میں فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ملاقات میں دفاعی تعاون، تربیت اور دفاعی صنعت میں شراکت داری پر گفتگو کی۔

سوات کے شہر مینگورہ اور گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے جس کے باعث شہری خوفزدہ ہو کر گھروں سے باہر نکل آئے، زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 4.7 اور گہرائی 8 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی۔