وزیر داخلہ محسن نقوی کی ایرانی صدر مسعود پزشکیان سے اہم ملاقات، خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال

محسن نقوی کی ایرانی صدر مسعود پزشکیان سے اہم ملاقات

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے تہران میں ایرانی صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان سے اہم ملاقات کی جس میں دوطرفہ تعلقات، خطے کی صورتحال، امن و استحکام اور علاقائی سفارتکاری پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔

اسلام آباد میں ایران امریکا مذاکرات ناکام نہیں ہوئے، مشکلات کا شکار ہیں: عباس عراقچی کی بھارت میں پریس کانفرنس

ایرانی وزیر خارجہعباس عراقچی کی بھارت میں پریس کانفرنس ایران امریکا مذاکرات پر

ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ پاکستان کی ثالثی میں امریکا کے ساتھ ہونے والے مذاکرات مکمل طور پر ناکام نہیں ہوئے، تاہم یہ عمل اس وقت مشکلات اور عدم اعتماد کا شکار ہے۔ نئی دہلی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ایران جنگ بندی برقرار رکھنے کی کوشش کر رہا ہے

ایران جنگ کسی صورت شروع نہیں ہونی چاہیے تھی،جس سے ایرانی عوام بلکہ پورے خطے کو شدید نقصان پہنچا : چین

چین ایران جنگ پر موئقف عالمی سیاسی کشیدگی

چین کی وزارتِ خارجہ نے ایران کی موجودہ صورتحال پر اہم مؤقف اختیار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران میں جاری تنازع شروع ہی نہیں ہونا چاہیے تھا کیونکہ اس جنگ نے نہ صرف ایرانی عوام بلکہ پورے خطے کو شدید نقصان پہنچایا ہے۔

آبنائے ہرمز میں کشیدگی: امریکا کی ایران کو سخت وارننگ، “پروجیکٹ فریڈم” کا اعلان

امریکی وزیر دفاع پریس کانفرنس آپریشن پروجیکٹ فریڈم کا اعلان

پیٹ ہیگسیتھ نے آبنائے ہرمز میں کمرشل شپنگ پر حملوں کی صورت میں ایران کو امریکی فائر پاور کے استعمال کی وارننگ دیتے ہوئے کہا کہ امریکا آپریشن "پروجیکٹ فریڈم” کے ذریعے بحری راستے کھلوانے کے لیے تیار ہے۔