وزیراعظم شہباز شریف کا اعلان، امریکا اور ایران کے درمیان اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر باضابطہ دستخط

اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر امریکا اور ایران کے الیکٹرانک دستخط

وزیراعظم شہباز شریف نے اعلان کیا ہے کہ اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر امریکا اور ایران کے صدور نے الیکٹرانک دستخط کر دیے ہیں، جبکہ پاکستان نے بطور ثالث اس معاہدے کی توثیق کی ہے۔

پاکستان ایران امریکا کشیدگی میں ثالثی کر رہا ہے، فیلڈ مارشل کی دلچسپی صرف امن اور استحکام ہے: سکیورٹی ذرائع

پاکستان ایران امریکا ثالثی اور علاقائی امن کے لیے سفارتی کردار

سکیورٹی ذرائع کے مطابق پاکستان ایران اور امریکا کے درمیان انتہائی پیچیدہ معاملے میں ثالثی کا کردار ادا کر رہا ہے، جبکہ خطے میں امن اور استحکام کو اولین ترجیح دی جا رہی ہے۔

ایران اور امریکا کے امن معاہدے کے مسودے پر اتفاق، وزیراعظم شہباز شریف کا بڑا اعلان

وزیراعظم شہباز شریف ایران اور امریکا کے امن معاہدے سے متعلق اعلان

وزیراعظم شہباز شریف نے اعلان کیا ہے کہ ایران اور امریکا کے درمیان امن معاہدے کے حتمی مسودے پر اتفاق ہو چکا ہے۔ ان کے مطابق پاکستان کی ثالثی کوششوں کے نتیجے میں ہونے والے اس ممکنہ معاہدے کو “اسلام آباد ٹاکس” کا نام دیا جا سکتا ہے۔

اے ایمان والو! اگر کوئی فاسق تمہارے پاس کوئی خبر لے کر آئے، تو خوب تحقیق کر لیا کرو، ایسا نہ ہو کہ تم کسی قوم کو نادانی میں نقصان پہنچا بیٹھو، پھر اپنے کیے پر پچھتاتے رہو۔  الحجرات: 6

🕌 نماز کے اوقات

فجر03:14 AM
طلوع آفتاب04:58 AM
ظہر12:09 PM
عصر03:54 PM
مغرب07:21 PM
عشاء09:05 PM