پاکستان

پاکستان 2026 سفارتی سرگرمیاں – عالمی وفود اور اقوام متحدہ رکنیت

پاکستان 2026 سفارتی سرگرمیاں: نئی عالمی ذمہ داریاں، اقوامِ متحدہ رکنیت اور اعلیٰ سطح وفود – مکمل شیڈول

پاکستان 2026 سفارتی سرگرمیاں نئی بلندیوں کو چھونے لگیں — اقوامِ متحدہ انسانی حقوق کونسل کی رکنیت، ڈیجیٹل کوآپریشن آرگنائزیشن کی صدارت، امریکہ، چین، تاجکستان اور متعدد ممالک کے اعلیٰ سطح وفود کے دورے طے۔

فیلڈ مارشل عاصم منیر کا بلوچستان سے متعلق 18ویں نیشنل ورکشاپ سے خطاب

بلوچستان پاکستان کی ترقی کی کنجی ہے، دشمن عناصر کے مذموم عزائم ناکام بنائیں گے: فیلڈ مارشل عاصم منیر کا بلوچستان سے متعلق 18ویں نیشنل ورکشاپ سے خطاب

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، چیف آف آرمی اسٹاف اور چیف آف ڈیفنس فورسز نے کہا ہے کہ بلوچستان پاکستان کی خوشحالی اور ترقی میں کلیدی کردار رکھتا ہے۔ جی ایچ کیو میں 18ویں نیشنل ورکشاپ آن بلوچستان کے شرکاء سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے عوامی فلاح، ترقیاتی اقدامات، بھارتی حمایت یافتہ عناصر کی سرگرمیوں اور صوبے میں امن و استحکام کے لیے سیکیورٹی فورسز کے پختہ عزم پر روشنی ڈالی۔

"پنجاب پتنگ بازی پابندی کے تحت کارروائی کی تصویر"

پنجاب پتنگ بازی پابندی – حکومت کا سخت ایکشن اور قانون پر مکمل عملدرآمد

پنجاب پتنگ بازی پابندی کے تحت حکومت پنجاب نے غیر قانونی پتنگ بازی روکنے کیلئے صوبے بھر میں سخت کارروائی کا حکم دے دیا۔ بغیر اجازت پتنگ بازی، فروخت یا سامان رکھنے پر بھاری جرمانے اور قید ہوگی۔ جانیں مکمل تفصیلات۔

یاسمین راشد ٹریبونل فیصلہ چیلنج عدالت میں – PTI لیڈر کی قانونی حکمت عملی

یاسمین راشد ٹریبونل فیصلہ چیلنج — این اے 130 پر قانونی جنگ تیز، قانونی ٹیم کا نیا لائحہ عمل

یاسمین راشد ٹریبونل فیصلہ چیلنج — ڈاکٹر یاسمین راشد نے این اے 130 کیس میں ٹریبونل فیصلہ عدالت میں چیلنج کرنے کی ہدایت دے دی، وکیل کے مطابق مصدقہ کاپی ملتے ہی پٹیشن فوری جمع کرائی جائے گی۔

طاہر اندرابی ترجمان دفتر خارجہ کی پریس بریفنگ پاکستان یمن کے تنازع کے پُرامن حل کا حامی،

پاکستان یمن کے تنازع کے پُرامن حل کا حامی، علاقائی استحکام کے لیے سفارتی کوششوں کی حمایت: ترجمان دفتر خارجہ کی پریس بریفنگ

دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان یمن کے تنازع کے پُرامن حل کی حمایت کرتا ہے اور خطے میں استحکام کے لیے جاری سفارتی کوششوں کو خوش آئند قرار دیتا ہے۔ ہفتہ وار بریفنگ میں ترجمان دفتر خارجہ طاہر اندرابی نے پاکستان اور بھارت کے درمیان قیدیوں کے تبادلے، پاک سعودی روابط، چین اور افغانستان سے متعلق مؤقف اور سندھ طاس معاہدے پر پاکستان کے مطالبات سے بھی آگاہ کیا۔

بھارتی وزیرخارجہ جے شنکر کا اسپیکر ایاز صادق سے مصافحہ

ڈھاکا میں پاک بھارت اعلیٰ رہنماؤں کا غیر رسمی آمنا سامنا، جے شنکر کا اسپیکر ایاز صادق سے مصافحہ

خالدہ ضیا کی نمازِ جنازہ کے موقع پر ڈھاکا میں پاک بھارت اعلیٰ رہنماؤں کے درمیان غیر رسمی ملاقات ہوئی، جہاں بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر نے اسپیکر ایاز صادق سے مصافحہ کیا۔

[فرمان الہی]
[نماز کے اوقات]