Category: انٹر نیشنل

ایران میں مقیم امریکی شہریوں کے لیے امریکی سفری انتباہ

واشنگٹن کا ایران میں مقیم امریکی شہریوں کو فوری ملک چھوڑنے کا مشورہ

امریکا نے ایران میں مقیم امریکی شہریوں کو فوری طور پر ملک چھوڑنے کا مشورہ دیتے ہوئے سفری انتباہ جاری کر دیا ہے۔ امریکی ورچوئل ایمبیسی کے مطابق خطے میں بڑھتی کشیدگی کے باعث پروازوں میں تعطل کا خدشہ ہے۔

امریکا ایران مذاکرات مسقط عمان

امریکا ایران مذاکرات: مسقط میں براہِ راست بات چیت، جوہری پروگرام زیر بحث

عمان کے دارالحکومت مسقط میں امریکا ایران مذاکرات آج کچھ دیر بعد شروع ہوں گے۔ یہ براہِ راست بات چیت ہوگی جس میں کسی تیسرے ملک کی شرکت شامل نہیں۔ مذاکرات میں ایران کی نمائندگی وزیر خارجہ عباس عراقچی جبکہ امریکا کی جانب سے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خصوصی نمائندے سٹیو وٹکاف کریں گے۔

ایران میںخواتین کو موٹر سائیکل چلانے کی اجازت

ایران میں خواتین کو موٹر سائیکل چلانے کی باضابطہ اجازت، قوانین میں بڑی ترمیم

ایران میں قوانین میں ترمیم کے بعد خواتین کو موٹر سائیکل چلانے، تربیت لینے اور باضابطہ لائسنس حاصل کرنے کی اجازت دے دی گئی ہے، جسے خواتین کے حقوق کی جانب ایک اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔

ازبکستان کے صدر کا دورہ پاکستان نور خان ایئر بیس استقبال

ازبکستان کے صدر کا دورہ پاکستان: نور خان ایئر بیس پر توپوں کی سلامی، صدر زرداری اور وزیراعظم کا استقبال

ازبکستان کے صدر کا دورہ پاکستان دوطرفہ تعلقات کے فروغ کی جانب اہم قدم، نور خان ایئر بیس پر صدر زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے توپوں کی سلامی کے ساتھ استقبال کیا۔

ٹرمپ انتظامیہ کیامیگرنٹ ویزوں کی پروسیسنگ معطلی امریکی عدالت میں چیلنج

پاکستان سمیت 75 ممالک کے لیے امیگرنٹ ویزوں کی پروسیسنگ معطل، ٹرمپ انتظامیہ کا فیصلہ عدالت میں چیلنج

ٹرمپ انتظامیہ کے پاکستان سمیت 75 ممالک کے لیے امیگرنٹ ویزوں کی پروسیسنگ معطل کرنے کے فیصلے کو امریکی عدالت میں چیلنج کر دیا گیا ہے۔ شہری حقوق کی تنظیموں کے ایک گروپ نے نیویارک کی وفاقی عدالت میں امریکی محکمہ خارجہ کے خلاف مقدمہ دائر کرتے ہوئے مؤقف اختیار کیا ہے کہ یہ پالیسی امریکا کے امیگریشن قانون کی دہائیوں پر محیط مستحکم بنیادوں کو شدید نقصان پہنچا رہی ہے۔

ایران امریکا کشیدگی آیت اللہ خامنہ ای بیان

ایران امریکا کشیدگی، آیت اللہ خامنہ ای کا جنگ پھیلنے کا انتباہ

ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے امریکا کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر ایران پر حملہ کیا گیا تو اس کے اثرات پورے مشرقِ وسطیٰ میں پھیلیں گے۔ انہوں نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی دھمکیوں کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ ایرانی قوم دباؤ یا دھمکیوں سے خوفزدہ نہیں ہوتی۔

چٹاگانگ میں انڈین اکنامک زون منسوخی اور دفاعی صنعتی پارک کا اعلان

بنگلہ دیش کا بڑا اسٹریٹجک فیصلہ، چٹاگانگ میں انڈین اکنامک زون منسوخ، دفاعی صنعتی پارک قائم کرنے کا اعلان

بنگلہ دیش نے چٹاگانگ میں مجوزہ انڈین اکنامک زون منصوبہ منسوخ کرنے کا اعلان کرتے ہوئے اس مقام پر دفاعی صنعتی پارک قائم کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ بنگلہ دیش اکنامک زونز اتھارٹی کے مطابق یہ فیصلہ عالمی سیکیورٹی صورتحال اور دفاعی خود کفالت کو مدنظر رکھتے ہوئے کیا گیا ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ جدید دفاعی آلات کی مقامی تیاری وقت کی اہم ضرورت بن چکی ہے۔

کینیڈین وزیراعظم مارک کارنی کا تجارتی دھمکیوں پر بیان

ٹرمپ کی نئے محصولات کی دھمکیوں پر کینیڈا کا ردعمل، وزیراعظم مارک کارنی کی کینیڈین مصنوعات خریدنے کی اپیل

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے کینیڈا پر نئے تجارتی محصولات کی دھمکیوں کے بعد کینیڈین وزیراعظم مارک کارنی نے عوام سے کینیڈین مصنوعات خریدنے کی اپیل کر دی ہے۔

پاکستان کی کامیاب سفارت کاری

پاکستان کی کامیاب سفارت کاری پر دی ڈپلومیٹ کی تعریف، امریکا سے تعلقات مضبوط

بین الاقوامی جریدے دی ڈپلومیٹ نے پاکستان کی کامیاب اور دانشمندانہ سفارت کاری کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ اسلام آباد نے پاک بھارت بحران کو عالمی سطح پر اپنے لیے ایک بڑے سفارتی موقع میں تبدیل کیا، جس کے نتیجے میں پاکستان امریکا کے ساتھ مضبوط اسٹریٹجک شراکت دار بن کر ابھرا۔

چین بزرگ سبسڈی پروگرام برائے معذور شہری

چین بزرگ سبسڈی پروگرام کا آغاز، معذور شہریوں کو ماہانہ ووچرز

چین نے معذور اور خود کفالت سے محروم بزرگ شہریوں کے لیے ایک جامع ملک گیر سبسڈی پروگرام متعارف کرا دیا ہے، جس کے تحت اہل افراد کو ماہانہ الیکٹرانک ووچرز فراہم کیے جائیں گے تاکہ وہ بنیادی اور طبی سہولیات حاصل کر سکیں۔

یورپی یونین بورڈ آف پیس پر امریکی دباؤ مسترد

یورپی یونین بورڈ آف پیس پر امریکی دباؤ مسترد، سخت موقف اختیار

یورپی یونین نے امریکہ کی جانب سے تجویز کردہ بورڈ آف پیس پر شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے واضح کر دیا ہے کہ وہ کسی بھی دباؤ یا جبر کے خلاف اپنے مفادات کا بھرپور دفاع کرے گی۔ یورپی قیادت نے اس تجویز کو اقوام متحدہ کے چارٹر سے متصادم قرار دیا ہے۔

ایران کو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی غیر معمولی وارننگ

ایران سے مبینہ قتل کی دھمکیوں پر ٹرمپ کی غیر معمولی وارننگ، ’’کچھ ہوا تو پورا ایران مٹا دیا جائے گا

ایران کی جانب سے مبینہ قتل کی دھمکیوں پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے انتہائی سخت اور غیر معمولی ردعمل دیتے ہوئے ایران کو صفحۂ ہستی سے مٹانے کی دھمکی دے دی۔

ٹرمپ کی جانب سے ایرانی سپریم لیڈر کے خلاف کارروائی کا دعویٰ

ٹرمپ ایران کشیدگی میں خطرناک موڑ، ایرانی سپریم لیڈر کے خلاف کارروائی کا دعویٰ

اسرائیل میں تعینات رہنے والے سابق امریکی سفیر ڈان شپیرو نے دعویٰ کیا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ آئندہ ہفتوں میں ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کو قتل کرنے کی کوشش کر سکتے ہیں، جس سے خطے میں شدید کشیدگی کا خدشہ بڑھ گیا ہے۔

کینیڈا میں اوورسیز پاکستانیوں کی تاریخی تقریب اور کمیونٹی اجتماع

کینیڈا میں اوورسیز پاکستانیوں کی تاریخی تقریب، کمیونٹی کا اعتماد مزید مستحکم

کینیڈا میں تنظیم آرائیاں سعودی عرب کے زیرِ اہتمام منعقد ہونے والی تاریخی تقریب کے اثرات آج بھی اوورسیز پاکستانیوں میں نمایاں ہیں۔ لندن سے معروف سماجی شخصیت میاں ذوالفقار علی نے تقریب کو اوورسیز کمیونٹی کے اعتماد، شناخت اور اجتماعی وقار کے لیے سنگِ میل قرار دیا۔

وَأَقِيمُوا الصَّلَاةَ وَآتُوا الزَّكَاةَ وَركَعُوا مَعَ الرَّاكِعِينَ

فجر04:52 AM
طلوع آفتاب06:15 AM
ظہر11:53 AM
عصر03:05 PM
مغرب05:31 PM
عشاء06:54 PM
اے ایمان والو! اگر کوئی فاسق تمہارے پاس کوئی خبر لے کر آئے، تو خوب تحقیق کر لیا کرو، ایسا نہ ہو کہ تم کسی قوم کو نادانی میں نقصان پہنچا بیٹھو، پھر اپنے کیے پر پچھتاتے رہو۔  الحجرات: 6