
ایرانی ریال کی قدر میں اضافہ: امریکا سے معاہدے کے بعد کرنسی نے اونچی اُڑان بھر لی
امریکا اور ایران کے درمیان معاہدے کی خبر کے بعد ایرانی ریال کی قدر میں نمایاں اضافہ ہوا ہے، جبکہ مارکیٹ میں اس کرنسی کی طلب غیر معمولی سطح تک پہنچ گئی ہے۔

امریکا اور ایران کے درمیان معاہدے کی خبر کے بعد ایرانی ریال کی قدر میں نمایاں اضافہ ہوا ہے، جبکہ مارکیٹ میں اس کرنسی کی طلب غیر معمولی سطح تک پہنچ گئی ہے۔

لبنان میں اسرائیلی قبضہ برقرار رہنے پر ایران نے سخت ردعمل دیتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ یہ صورتحال امریکا اور ایران کے درمیان طے پانے والی مفاہمتی یادداشت کے لیے خطرہ بن سکتی ہے۔

انڈونیشیا کے جزیرۂ سولاویسی میں 6.7 شدت کے زلزلے نے شہریوں میں خوف و ہراس پیدا کر دیا۔ حکام نے آفٹر شاکس کے امکان سے خبردار کیا ہے تاہم سونامی کا خطرہ نہیں۔

بی-52 بمبار طیارہ حادثہ امریکی فضائیہ کے لیے ایک بڑا دھچکا ثابت ہوا، جب کیلیفورنیا میں ایڈورڈز ایئر فورس بیس کے قریب طیارہ ٹیک آف کے فوراً بعد گر کر تباہ ہوگیا۔

محرم الحرام چاند رویت کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس لاہور کی بادشاہی مسجد میں کچھ دیر میں شروع ہونے جا رہا ہے، ملک بھر میں زونل کمیٹیاں بھی فعال ہیں۔

بھارتی ٹی وی اداکارہ سنچیتا اوگلے 22 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں۔ پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں جبکہ شوبز حلقوں اور مداحوں میں افسوس کی لہر دوڑ گئی ہے۔

ایران امریکا معاہدہ پر تہران نے واضح کیا ہے کہ مفاہمتی یادداشت کے باوجود جنگی جرائم اور نقصانات کو فراموش نہیں کیا جائے گا، جبکہ منجمد اثاثوں کی واپسی کو بھی مذاکرات کا اہم حصہ قرار دیا گیا ہے۔

غزہ اسرائیلی حملہ ایک بار پھر شدت اختیار کر گیا، گزشتہ 24 گھنٹوں میں 6 فلسطینی شہید جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔ وزارت صحت کے مطابق مجموعی ہلاکتیں 73 ہزار سے تجاوز کر چکی ہیں۔

روس یوکرین حملہ ایک بار پھر شدت اختیار کر گیا، تازہ فضائی حملوں میں 10 افراد جان سے گئے جبکہ کیف کی ایک ہزار سال پرانی تاریخی خانقاہ کو شدید نقصان پہنچا۔

الیکشن کمیشن گلگت بلتستان نے جی بی کے 6 حلقوں میں انتخابی نتائج پر دائر اعتراضات مسترد کرتے ہوئے پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن) کی نشستیں برقرار رکھیں۔

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونا 108 ڈالر اضافے کے بعد 4,327 ڈالر تک پہنچ گیا، جبکہ پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت 10 ہزار 800 روپے اضافے سے 4 لاکھ 55 ہزار 136 روپے ہوگئی۔

کراچی میں منشیات کیس پنکی کے عبوری چالان میں انکشاف ہوا ہے کہ ملزمہ نے سابق شوہر سے کوکین بنانے کی تربیت حاصل کی اور طلاق کے بعد منشیات کا کام شروع کیا۔

وزیراعظم شہباز شریف نے اعلان کیا ہے کہ ایران اور امریکا کے درمیان جنگ کے خاتمے کے بعد تاریخی امن معاہدے کی تقریب 19 جون کو جنیوا میں منعقد ہوگی جس کی میزبانی پاکستان کرے گا۔

آبنائے ہرمز میں بحری آمدورفت کی بحالی کیلئے فرانس اور برطانیہ کا مشترکہ فوجی مشن تیار ہے، فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون نے عالمی تجارت اور توانائی کی فراہمی کیلئے اس گزرگاہ کو انتہائی اہم قرار دے دیا۔

مردان طیارہ حادثہ میں پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ معمول کی تربیتی پرواز کے دوران گر کر تباہ ہوگیا، حادثے میں پاک فضائیہ اور پاک بحریہ کے دو نوجوان افسران شہید ہوگئے، جبکہ مسلح افواج نے گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔

عمران خان اسپتال منتقلی کے بعد طبی معائنے کیلئے پمز اسپتال لے جائے گئے، جہاں علاج اور چیک اپ مکمل ہونے پر دوبارہ اڈیالہ جیل منتقل کر دیا گیا۔ چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے فوری طبی سہولیات اور اہل خانہ سے ملاقات کا مطالبہ کیا ہے۔

خیبرپختونخوا بارشیں سے ہونے والی تباہی میں 7 افراد جاں بحق اور 33 زخمی ہوگئے، متعدد اضلاع میں گھروں کو نقصان اور ریسکیو کارروائیاں جاری ہیں۔

پاکستان بھارت ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ کے اہم میچ میں بھارت نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کر لیا، شائقین کرکٹ کی نظریں اس سنسنی خیز مقابلے پر مرکوز ہیں۔

بیروت پر اسرائیلی میزائل حملے میں 2 افراد جاں بحق اور 4 زخمی ہوگئے، جبکہ خطے میں جاری سفارتی پیش رفت کے دوران کشیدگی میں اضافے کے خدشات پیدا ہوگئے ہیں۔

راولاکوٹ میں فلیگ مارچ کے دوران پولیس بکتر بند پر فائرنگ کے واقعے نے امن و امان کی صورتحال پر سوالات کھڑے کر دیے، حکام نے واقعے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

آئی فون 18 پرو میکس کی مبینہ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں، جن سے نئے رنگوں، جدید ڈیزائن اور طاقتور فیچرز کی جھلک سامنے آئی ہے۔

اسلامی معاشیات کے عالمی ماہر اور معروف مفکر ڈاکٹر محمد عمر چھاپرا 93 برس کی عمر میں انتقال کر گئے، انہوں نے SAMA اور اسلامی ترقیاتی بینک میں اہم خدمات انجام دیں۔

سعودی عرب نے غیر قانونی رہائش اور لیبر قوانین کی خلاف ورزی پر بڑا کریک ڈاؤن کرتے ہوئے ایک ہفتے میں 10 ہزار سے زائد افراد کو گرفتار اور ہزاروں کو ملک بدر کر دیا۔

ایف بی آر نے ڈیجیٹل نظام میں شامل نہ ہونے والے کاروباروں پر 10 لاکھ روپے تک جرمانہ، سیلنگ اور جعلی انوائسز پر سخت کارروائی کی تجویز دی ہے۔

ٹرمپ کے مجوزہ ایران معاہدے پر امریکا میں سیاسی بحران پیدا ہو گیا ہے، ڈیموکریٹس نے اسے “سرنڈر ڈاکیومنٹ” قرار دیتے ہوئے شدید تنقید کی ہے۔