Category: پاکستان

نادرا نے نیا قومی شناختی کارڈ متعارف کرا دیا

نادرا نے نیا قومی شناختی کارڈ متعارف کرا دیا

نادرا نے خود انحصاری اور ڈیجیٹل شناخت کی آسان و محفوظ تصدیق کے لیے نیا چِپ کے بغیر قومی شناختی کارڈ متعارف کرا دیا۔ پولی کاربونیٹ سے تیار کارڈ میں محفوظ QR کوڈ ٹیکنالوجی استعمال کی گئی ہے۔

بلوچستان کے وزیرِ داخلہ میر ضیاء لانگو کے قافلے پر حملہ

بلوچستان کے وزیرِ داخلہ میر ضیاء لانگو کے قافلے پر حملہ، 3 پولیس اہلکار زخمی

مستونگ کے علاقے کھڈکوچہ گرو میں نامعلوم مسلح افراد نے بلوچستان کے وزیر داخلہ میر ضیاء لانگو کے قافلے کو نشانہ بنایا۔ فائرنگ کے تبادلے میں 3 اے ٹی ایف اہلکار زخمی ہوگئے جبکہ وزیر داخلہ محفوظ رہے۔

اسلام آباد میں یادگار فتح کی افتتاحی تقریب

اسلام آباد میں یادگارِ فتح کا شاندار افتتاح، صدر زرداری، وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر شریک

اسلام آباد میں یادگار فتح کی شاندار افتتاحی تقریب منعقد ہوئی، جس میں صدر آصف علی زرداری، وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سمیت اعلیٰ سول و عسکری حکام نے شرکت کی۔ یادگار میں جدید پروجیکشن میپنگ سسٹم نصب کیا گیا ہے۔

محسن نقوی ایرانی صدر مسعود پزشکیان سے ملاقات

محسن نقوی نے ایرانی صدر کو وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کا خصوصی پیغام پہنچایا،ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے تہران میں ایرانی صدر مسعود پزشکیان سے ملاقات کے دوران وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا خصوصی پیغام پہنچایا، جبکہ پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے سے بھی آگاہ کیا۔

مریم نواز سے نیٹلی بیکر کی ملاقات

مریم نواز سے نیٹلی بیکر کی ملاقات، سکیورٹی اور اے آئی تعاون پر اتفاق

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف اور امریکی ناظم الامور نیٹلی اے بیکر کے درمیان ملاقات میں سکیورٹی، اے آئی، ڈیجیٹل اثاثوں، توانائی، ماحولیات اور سرمایہ کاری سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا گیا۔

اسلام آباد ہائیکورٹ میں زیر التوا ججز تقرری کی سمری پر سماعت

اسلام آباد ہائیکورٹ کا ججز تقرری کی سمری زیرِ التوا رکھنے پر حکومت سے جواب طلب

اسلام آباد ہائیکورٹ نے اعلیٰ عدلیہ میں ججز کی تقرری کی طویل عرصے سے زیرِ التوا سمری پر وفاقی حکومت اور وزارت قانون سے رپورٹس طلب کرلیں۔ عدالت نے سمری کو غیر معینہ مدت تک زیرِ التوا رکھنے کے نتائج بھی پوچھ لیے۔

اسحاق ڈار کا مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے پر وضاحتی بیان

مکہ معاہدہ خالصتاً دفاعی نوعیت کا ہے، کسی ملک کو نشانہ بنانا مقصد نہیں: اسحاق ڈار

نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی وضاحت کرتے ہوئے کہا ہے کہ معاہدہ خالصتاً دفاعی نوعیت کا ہے اور اس کا مقصد کسی ملک کو نشانہ بنانا نہیں۔ پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان 7 اگست کو ہونے والے معاہدے کے تحت ایک رکن ملک پر بیرونی مسلح حملہ تینوں ممالک پر حملہ تصور کیا جائے گا۔ اسحاق ڈار کے مطابق معاہدہ خطے میں امن، استحکام اور خوشحالی کے فروغ کے لیے ہے۔

یوسف رضا گیلانی بلاول بھٹو ملاقات

یوسف رضا گیلانی کی بلاول بھٹو سے ملاقات

چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کی چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات ہوئی، جس میں ملکی سیاسی صورتحال اور پارلیمانی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

ملک گیر پہیہ جام ہڑتال کا اعلان کرتے گڈز ٹرانسپورٹرز

گڈز ٹرانسپورٹرز کا پیر سے ملک گیر پہیہ جام ہڑتال کا اعلان، نئی لوڈنگ بند رہے گی

ملک بھر کے گڈز ٹرانسپورٹرز نے پیر کی دوپہر 12 بجے سے مکمل پہیہ جام ہڑتال کا اعلان کردیا ہے۔ ٹرانسپورٹرز نے نئی لوڈنگ بند رکھنے، ڈیزل کی قیمت، ٹول ٹیکس اور ودہولڈنگ ٹیکس میں کمی سمیت سابقہ حکومتی معاہدوں پر عملدرآمد کا مطالبہ کیا ہے۔

مکہ پاکستان سعودی عرب اور ترکیہ مشترکہ دفاعی معاہدہ

پاکستان سعودی عرب اور ترکیہ مشترکہ دفاعی معاہدہ سعودی عرب کی سکیورٹی ضمانت نہیں: ایرانی پارلیمنٹ رکن ابراہیم رضائی

پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے بعد بھارت میں تشویش اور ایران کی جانب سے بھی معاہدے پر تنقید سامنے آئی ہے۔

پاکستان سعودی ترکیہ دفاعی معاہدہ پر مریم نواز شریف کا خیرمقدمی بیان

پاکستان سعودی ترکیہ دفاعی معاہدہ: مریم نواز کا تاریخی معاہدے کا خیرمقدم

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے مشترکہ دفاعی معاہدے کا خیرمقدم کرتے ہوئے اسے امت مسلمہ کے اتحاد، اجتماعی سلامتی اور خطے کے استحکام کے لیے اہم سنگ میل قرار دیا۔

براڈ پیک حادثہ میں جاں بحق نیپالی کوہ پیماؤں کی میتیں اسلام آباد منتقل کی جا رہی ہیں

براڈ پیک حادثہ: 5 نیپالی کوہ پیماؤں کی میتیں اسلام آباد منتقل

براڈ پیک پر برفانی تودہ گرنے کے المناک حادثے میں جاں بحق 5 نیپالی کوہ پیماؤں کی میتیں اسلام آباد منتقل کر دی گئیں، جبکہ پاکستانی کوہ پیما سہیل سخی اور ایک غیر ملکی خاتون کوہ پیما کی تلاش جاری ہے۔

وَأَقِيمُوا الصَّلَاةَ وَآتُوا الزَّكَاةَ وَركَعُوا مَعَ الرَّاكِعِينَ

فجر04:58 AM
طلوع آفتاب06:22 AM
ظہر11:52 AM
عصر02:57 PM
مغرب05:21 PM
عشاء06:45 PM
اے ایمان والو! اگر کوئی فاسق تمہارے پاس کوئی خبر لے کر آئے، تو خوب تحقیق کر لیا کرو، ایسا نہ ہو کہ تم کسی قوم کو نادانی میں نقصان پہنچا بیٹھو، پھر اپنے کیے پر پچھتاتے رہو۔  الحجرات: 6