
پیٹرول کی قیمت میں کمی کے باوجود لیوی اور مارجنز کا بڑا بوجھ برقرار
پیٹرول کی قیمت میں کمی کے باوجود عوام کو ریلیف منتقل نہ ہو سکا، لیوی اور مختلف مارجنز کی مد میں 142 روپے سے زائد فی لیٹر بوجھ برقرار ہے۔

پیٹرول کی قیمت میں کمی کے باوجود عوام کو ریلیف منتقل نہ ہو سکا، لیوی اور مختلف مارجنز کی مد میں 142 روپے سے زائد فی لیٹر بوجھ برقرار ہے۔

وفاقی حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے فی لیٹر کمی کا اعلان کردیا، جس کے بعد نئی قیمت 377 روپے 78 پیسے فی لیٹر مقرر ہوگئی جبکہ ڈیزل کی قیمت برقرار رکھی گئی ہے۔

آئی ایم ایف کی سفارش پر اسٹیشنری پر سیلز ٹیکس 10 فیصد سے بڑھا کر 18 فیصد کرنے کی تجویز زیر غور ہے، جس سے تعلیمی سامان کی قیمتوں میں اضافے کا امکان پیدا ہوگیا ہے

پاکستان ایئرپورٹ اتھارٹی نے نیو گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے لیے 15 روزہ فلائٹ آپریشن شیڈول جاری کر دیا، جس کے تحت ہفتے میں دو روز پروازوں کی آمد و روانگی ہوگی۔

سونے کی قیمت میں بڑی کمی ریکارڈ، فی تولہ سونا 1469 روپے سستا جبکہ چاندی 67 روپے فی تولہ کم ہوگئی، نئی قیمتیں جاری۔

سونے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونا 1523 روپے مہنگا ہوکر 4 لاکھ 69 ہزار 285 روپے تک پہنچ گیا جبکہ عالمی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت میں اضافہ دیکھا گیا۔

عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں کمی کے اثرات مقامی مارکیٹ پر بھی مرتب ہوئے، جس کے نتیجے میں پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت 8600 روپے کم ہوگئی جبکہ چاندی بھی سستی ہوگئی

رئیل اسٹیٹ ٹیکس میں کمی کی مجوزہ تجاویز کے تحت فائلرز کو پراپرٹی خرید و فروخت پر بڑا ریلیف مل سکتا ہے، جبکہ حکومت تعمیراتی شعبے میں سرمایہ کاری اور روزگار بڑھانے کیلئے آئی ایم ایف سے مذاکرات جاری رکھے ہوئے ہے۔

ایک روزہ وقفے کے بعد سونے اور چاندی کی قیمتوں میں دوبارہ تیزی، پاکستان میں فی تولہ سونا 4600 روپے اضافے کے بعد 4 لاکھ 76 ہزار 362 روپے کا ہوگیا۔

عیدالاضحیٰ کی چھٹیوں میں پاکستان ریلوے نے ریکارڈ 90 کروڑ 30 لاکھ روپے سے زائد آمدن حاصل کی، جبکہ 4 لاکھ کے قریب مسافروں نے ٹرینوں کے ذریعے سفر کیا۔