Category: کاروبار

پاسکو ختم کرنے کی منظوری کے بعد وفاقی کابینہ کا اجلاس

پاسکو ختم کرنے کی منظوری، وفاقی کابینہ کا بڑا فیصلہ

وفاقی کابینہ نے پاکستان ایگری کلچرل اسٹوریج اینڈ سروسز کارپوریشن (پاسکو) کو دسمبر تک ختم کرنے کی منظوری دے دی۔ ملازمین کے لیے 4 ارب 18 کروڑ روپے کے پیکیج، گندم ذخائر کی نیلامی اور ادارے کی بندش سے متعلق اہم فیصلے بھی کیے گئے۔

اپنا کھیت اپنا روزگار اسکیم کے تحت وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز زرعی زمین کی قرعہ اندازی کرتے ہوئے

مریم نواز کی اپنا کھیت اپنا روزگار اسکیم : غریب کسانوں کو صرف 100 روپے سالانہ لیز پر 4 ایکڑ زرعی زمین دینے کا اعلان

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے "اپنا کھیت اپنا روزگار” اسکیم کے تحت 30 ہزار بے زمین خاندانوں میں ایک لاکھ 21 ہزار ایکڑ زرعی زمین تقسیم کرنے کا اعلان کردیا، مستحق کسانوں کو صرف 100 روپے سالانہ لیز پر چار ایکڑ زمین اور 2 لاکھ روپے مالی امداد بھی دی جائے گی۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی اور ڈالر کی قیمت میں کمی

کاروباری ہفتے کا مثبت آغاز، پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی، ڈالر سستا ہوگیا

کاروباری ہفتے کے پہلے روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی دیکھنے میں آئی، جہاں ہنڈریڈ انڈیکس 557 پوائنٹس بڑھ گیا، جبکہ انٹر بینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قدر میں معمولی کمی ریکارڈ کی گئی۔

عالمی منڈی میں سونے کی قیمت مستحکم فی اونس 4175 ڈالر کے قریب

عالمی منڈی میں سونے کی قیمت مستحکم، فی اونس 4,175 ڈالر کے قریب برقرار، فیڈ کی شرح سود توقعات میں نرمی

عالمی منڈی میں سونے کی قیمت تقریباً دو ہفتوں کی بلند ترین سطح پر مستحکم رہی، جبکہ جے پی مورگن نے تیسری اور چوتھی سہ ماہی کے لیے سونے کی نئی قیمتوں کی پیش گوئی جاری کر دی۔

وزیراعظم شہباز شریف کی ترک سرمایہ کاروں سے اہم ملاقاتیں

استنبول میں وزیراعظم شہباز شریف کی ترک سرمایہ کاروں سے اہم ملاقاتیں، پاکستان میں سرمایہ کاری بڑھانے کی دعوت

استنبول میں وزیراعظم شہباز شریف نے ترک سرمایہ کاروں اور صنعتی تنظیموں کے سربراہان سے ملاقاتیں کیں اور پاکستان میں توانائی، آئی ٹی، انفرا اسٹرکچر، زراعت اور نجکاری سمیت مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری کے مواقع پیش کیے۔

پاکستان میں سونے کی قیمت مسلسل دوسرے روز 12 ہزار 200 روپے بڑھ گئی، فی تولہ سونا 4 لاکھ 40 ہزار 936 روپے

سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز بڑا دھماکہ، فی تولہ مزید12 ہزار 200 روپے مہنگا

پاکستان میں سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز بھی بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ فی تولہ سونا 12,200 روپے مہنگا ہو کر 4 لاکھ 40 ہزار 936 روپے تک پہنچ گیا جبکہ عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 4,185 ڈالر ہوگئی۔

پاکستان میں سونے کی قیمت میں 9100 روپے اضافہ، فی تولہ سونا 428736 روپے ہوگیا

سونے کی قیمت میں بڑا دھماکہ، فی تولہ 9,100 روپے مہنگا، نئی قیمت 4 لاکھ 28 ہزار روپے سے تجاوز کر گئی

پاکستان میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ، عالمی مارکیٹ میں فی اونس 91 ڈالر اضافے کے بعد مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونا 9,100 روپے مہنگا ہو کر 4 لاکھ 28 ہزار 736 روپے تک پہنچ گیا، جبکہ چاندی کی قیمتوں میں بھی نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

پاکستان میں سونے کی قیمت

پاکستان میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی

پاکستان میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ فی تولہ سونا 4,100 روپے سستا ہو کر 4 لاکھ 24 ہزار 836 روپے جبکہ عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 41 ڈالر کم ہوگئی۔

خام تیل کی قیمتوں میں کمی کے بعد عالمی آئل مارکیٹ

آبنائے ہرمز میں کشیدگی کے باوجود خام تیل کی قیمتوں میں کمی، دوحہ مذاکرات سے امیدیں

آبنائے ہرمز میں کشیدگی برقرار ہونے کے باوجود عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی۔ ماہرین کے مطابق دوحہ مذاکرات سے مثبت پیش رفت کی امید نے مارکیٹ کو سہارا دیا ہے۔

پیٹرول کی قیمتوں میں کمی پر وفاقی وزیر پٹرولیم علی پرویز ملک کا بیان

پیٹرول کی قیمتوں میں کمی کا مکمل ریلیف عوام کو دیا، وفاقی وزیر پٹرولیم

وفاقی وزیر پٹرولیم علی پرویز ملک نے کہا ہے کہ حکومت نے عالمی منڈی میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہونے والی کمی سے زیادہ فائدہ عوام کو منتقل کیا اور قیمتوں میں فوری ریلیف فراہم کیا۔

درآمدی ڈیوٹیز میں کمی سے پاکستان میں معاشی سرگرمیوں میں اضافہ

درآمدی ڈیوٹیز میں بڑی کمی، حکومت کی 5 سالہ نیشنل ٹیرف پالیسی 2025-30 منظور

حکومت نے معاشی ترقی اور تجارتی مسابقت بڑھانے کیلئے درآمدی ڈیوٹیز میں بڑی کمی کا فیصلہ کر لیا۔ نیشنل ٹیرف پالیسی 2025-30 کے تحت اوسط ٹیرف 20.19 فیصد سے کم کرکے 9.70 فیصد تک لانے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے۔

پاکستان میں سونے کی قیمت کا تاریخی سفر 1947 سے 2026 تک، 57 روپے فی تولہ سے 5 لاکھ 63 ہزار روپے تک اضافہ

پاکستان میں سونے کی قیمت کا 79 سالہ سفر: 1947 میں 57 روپے فی تولہ سے 2026 میں 5 لاکھ 63 ہزار روپے تک

پاکستان میں سونے کی قیمت کا 79 سالہ تاریخی سفر، 1947 میں 57 روپے فی تولہ سے 2026 میں 5 لاکھ 63 ہزار روپے تک پہنچنے کی مکمل داستان۔ جانیں سونے کی قیمت میں اضافے کی وجوہات، عالمی معاشی بحرانوں، مہنگائی، روپے کی قدر میں کمی اور مستقبل کی پیش گوئیوں کا تفصیلی جائزہ۔

پیٹرول قیمتوں میں کمی اور عالمی منڈی میں خام تیل کی گرتی قیمتیں

پیٹرول قیمتوں میں کمی: عالمی منڈی میں خام تیل سستا، پاکستان میں مزید ریلیف کی توقع

پیٹرول قیمتوں میں کمی کی توقعات ایک بار پھر بڑھ گئی ہیں۔ عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں گرنے کے بعد پاکستان میں بھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی کی بحث شروع ہوگئی ہے، تاہم ماہرین کا کہنا ہے کہ کمی کی شرح محدود رہ سکتی ہے۔

482 ارب روپے کی ضمنی گرانٹس قومی اسمبلی سے منظور

قومی اسمبلی نے 482 ارب روپے کی ضمنی گرانٹس اور ایف بی آر ترمیمی بل 2026 منظور کر لیا

قومی اسمبلی نے مختلف وزارتوں، ڈویژنوں اور محکموں کے لیے 482 ارب روپے سے زائد کی ضمنی گرانٹس منظور کر لیں، جبکہ ایف بی آر ترمیمی بل 2026 اور مالی سال 2016-17 کے اضافی اخراجات کی بھی منظوری دے دی گئی۔

وَأَقِيمُوا الصَّلَاةَ وَآتُوا الزَّكَاةَ وَركَعُوا مَعَ الرَّاكِعِينَ

فجر04:59 AM
طلوع آفتاب06:23 AM
ظہر11:52 AM
عصر02:56 PM
مغرب05:20 PM
عشاء06:44 PM
اے ایمان والو! اگر کوئی فاسق تمہارے پاس کوئی خبر لے کر آئے، تو خوب تحقیق کر لیا کرو، ایسا نہ ہو کہ تم کسی قوم کو نادانی میں نقصان پہنچا بیٹھو، پھر اپنے کیے پر پچھتاتے رہو۔  الحجرات: 6