Category: انٹر نیشنل

تہران میں آیت اللہ علی خامنہ ای کی آخری رسومات کے موقع پر تابوت

شہید آیت اللہ علی خامنہ ای کی آخری رسومات کا آغاز، تابوت تہران کی جامع مسجد پہنچا دیا گیا

ایران میں آیت اللہ علی خامنہ ای کی آخری رسومات کا آغاز ہو گیا ہے۔ تابوت تہران کی جامع مسجد منتقل کر دیا گیا جبکہ عوامی شرکت کے لیے غیر معمولی انتظامات اور سخت سیکیورٹی نافذ کر دی گئی ہے۔

وزیراعظم شہباز شریف ایران کے سرکاری دورے پر روانگی

وزیراعظم شہباز شریف آج ایران روانہ ہوں گے، آیت اللہ علی خامنہ ای کی نمازِ جنازہ میں شرکت کریں گے

وزیراعظم شہباز شریف آج ایران اور ترکیہ کے پانچ روزہ سرکاری دورے پر روانہ ہوں گے۔ وہ ایران میں آیت اللہ علی خامنہ ای کی نمازِ جنازہ اور آخری رسومات میں شرکت کے بعد ترک قیادت سے اہم ملاقاتیں کریں گے۔

پاکستان اور بھارت کی 117 ممتاز شخصیات نے شہباز شریف اور مودی کو کھلا خط، جس میں امن مذاکرات اور سفارتی تعلقات بحال کرنے کی اپیل کی۔

بھارت اور پاکستان کی 117 ممتاز شخصیات کا شہباز شریف اور مودی کو کھلا خط، مذاکرات اور تعلقات بحالی کا مطالبہ

پاکستان اور بھارت کی 117 ممتاز شخصیات نے وزیراعظم شہباز شریف اور بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو مشترکہ کھلا خط لکھ کر سفارتی تعلقات، امن مذاکرات، تجارت، ویزا سروسز اور عوامی روابط کی بحالی کا مطالبہ کیا ہے۔

فضا علی برطانوی پارلیمنٹ ایوارڈ

فضا علی کو برطانوی پارلیمنٹ میں خواتین کے احترام اور ذمہ دار میڈیا کا ایوارڈ

پاکستانی اداکارہ اور ٹی وی میزبان فضا علی کو برطانوی پارلیمنٹ میں ‘خواتین کے احترام اور ذمہ دار میڈیا کے لیے عوامی آواز’ کے ایوارڈ سے نوازا گیا، جس پر انہوں نے اسے پاکستانی خواتین کے نام کر دیا۔

ایران امریکا مذاکرات

شہید آیت اللہ خامنہ ای کی آخری رسومات کے بعد ایران امریکا مذاکرات بحال ہوں گے، قطر

قطر نے اعلان کیا ہے کہ شہید آیت اللہ خامنہ ای کی آخری رسومات کے بعد ایران اور امریکا کے درمیان دوحہ میں بالواسطہ مذاکرات دوبارہ شروع ہوں گے، جبکہ پاکستان نے بھی سفارتی پیش رفت کی تصدیق کی ہے۔

اے بی پی نیوز سائبر حملہ

اے بی پی نیوز ہیک؟ بھارتی چینل پر مبینہ سائبر حملے سے نشریات متاثر

رپورٹس کے مطابق بھارتی نیوز چینل اے بی پی نیوز مبینہ سائبر حملے کا نشانہ بنا، جس کے باعث نشریات اور ڈیجیٹل پلیٹ فارمز عارضی طور پر متاثر ہوئے، تاہم چینل کی جانب سے تاحال تفصیلی سرکاری بیان سامنے نہیں آیا۔

محسن نقوی ریاض پہنچ گئے

وزیر داخلہ محسن نقوی سعودی عرب پہنچ گئے، شاہ خالد ایئرپورٹ پر شاندار استقبال

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سعودی عرب کے دورے پر ریاض پہنچ گئے، جہاں سعودی وزیر داخلہ شہزادہ عبدالعزیز بن سعود نے ان کا استقبال کیا۔ دورے کے دوران اہم ملاقاتیں متوقع ہیں۔

خام تیل کی قیمتوں میں کمی کے بعد عالمی آئل مارکیٹ

آبنائے ہرمز میں کشیدگی کے باوجود خام تیل کی قیمتوں میں کمی، دوحہ مذاکرات سے امیدیں

آبنائے ہرمز میں کشیدگی برقرار ہونے کے باوجود عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی۔ ماہرین کے مطابق دوحہ مذاکرات سے مثبت پیش رفت کی امید نے مارکیٹ کو سہارا دیا ہے۔

یوکرین کا روس پر بڑا وار، روس کی آئل ریفائنری پر ڈرون حملے کے بعد آگ

یوکرین کا روس پر بڑا وار: دو آئل ریفائنریاں تباہ، پیوٹن نے مشکل دور کا اعتراف

یوکرین نے روس کی دو اہم آئل ریفائنریوں پر بڑے ڈرون حملوں کا دعویٰ کیا ہے، جس کے بعد شدید آگ بھڑک اٹھی، ایک شخص ہلاک ہوا جبکہ روسی ایندھن سپلائی متاثر ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا۔

دبئی میں گاڑیوں میں آگ لگنے کے واقعات

شدید گرمی میں دبئی پولیس کا الرٹ، گاڑیوں میں آگ لگنے سے بچنے کے لیے اہم احتیاطی تدابیر جاری

شدید گرمی کے باعث دبئی میں گاڑیوں میں آگ لگنے کے بڑھتے ہوئے واقعات پر دبئی پولیس نے شہریوں کو الرٹ جاری کرتے ہوئے اہم حفاظتی ہدایات اور احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی اپیل کی ہے۔

فرانس طیارہ حادثہ میں گرنے والا چھوٹا تربیتی طیارہ

فرانس کے شمال مشرق میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ، پائلٹ سمیت 11 افراد جان کی بازی ہار گئے

فرانس طیارہ حادثہ میں شمال مشرقی علاقے ٹومبلین کے قریب ایک تربیتی طیارہ گر کر تباہ ہوگیا، حادثے میں پائلٹ، 5 طلبہ اور 5 انسٹرکٹرز سمیت 11 افراد ہلاک ہوگئے، جبکہ حکام نے تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔

آرامکو ہیلی کاپٹر حادثہ راس تنورہ سعودی عرب

سعودی عرب میں آرامکو ہیلی کاپٹر حادثہ، راس تنورہ میں 14 مسافر جاں بحق

آرامکو ہیلی کاپٹر حادثہ سعودی عرب کے شہر راس تنورہ میں پیش آیا جہاں ہیلی کاپٹر گرنے سے 14 افراد جاں بحق ہوگئے۔ سعودی وزارتِ توانائی نے واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔

سربیا کے صدر الیکساندر ووچچ کا استعفیٰ

سربیا کے صدر الیکساندر ووچچ نے استعفے کا اعلان کر دیا، آئندہ چند ہفتوں میں عہدہ چھوڑ دیں گے

سربیا کے صدر الیکساندر ووچچ نے اعلان کیا ہے کہ وہ آئندہ چند ہفتوں میں اپنے عہدے سے مستعفی ہو جائیں گے۔ ان کا کہنا ہے کہ استعفے کے بعد بھی وہ اپنی جماعت کی حمایت جاری رکھیں گے جبکہ قبل از وقت انتخابات کی تجویز بھی پیش کی گئی ہے۔

آیت اللہ علی خامنہ ای کی نماز جنازہ اور تدفین کی تقریبات

ایران میں آیت اللہ علی خامنہ ای کی نمازِ جنازہ اور تدفین کی تیاریاں مکمل، کروڑوں افراد کی شرکت متوقع

ایرانی حکام نے آیت اللہ علی خامنہ ای کی نمازِ جنازہ، سوگ کی تقریبات اور تدفین کا باضابطہ شیڈول جاری کر دیا۔ تہران، قم اور مشہد میں وسیع انتظامات کیے گئے ہیں جبکہ تقریباً دو کروڑ افراد کی شرکت متوقع ہے۔

راہل گاندھی مودی حکومت کی خارجہ پالیسی اور غزہ کے معاملے پر بیان دیتے ہوئے

راہل گاندھی کی غزہ سے متعلق مودی حکومت کی خارجہ پالیسی پر سخت تنقید، بی جے پی بوکھلائٹ کا شکار

راہل گاندھی نے مودی حکومت کی خارجہ پالیسی پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت کو غزہ کے معاملے پر انسانی اقدار اور آزاد خارجہ پالیسی کے مطابق واضح مؤقف اختیار کرنا چاہیے۔ کانگریس نے حکومت پر فلسطین، ایران اور مشرق وسطیٰ میں روایتی تعلقات متاثر کرنے کا الزام لگایا

وینزویلا زلزلہ 2026 کے بعد کراکس میں تباہ شدہ عمارتیں

وینزویلا میں 7.5 شدت کے زلزلے نے تباہی مچا دی، عمارتیں منہدم، ایمرجنسی نافذ

وینزویلا زلزلہ 2026 کے دوران 7.2 اور 7.5 شدت کے دو طاقتور جھٹکوں نے کراکس سمیت کئی علاقوں کو ہلا کر رکھ دیا۔ متعدد عمارتیں منہدم، ایمرجنسی نافذ اور بڑے جانی نقصان کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔

آبنائے ہرمز فیس منصوبہ پر قطری وزیراعظم کا بیان

آبنائے ہرمز فیس منصوبہ: قطر نے ایران کی حمایت سے انکار کر دیا

قطر کے وزیراعظم شیخ محمد بن عبدالرحمان الثانی نے واضح کیا ہے کہ قطر آبنائے ہرمز سے گزرنے والے جہازوں پر فیس عائد کرنے کے ایرانی منصوبے کی حمایت نہیں کرے گا۔ انہوں نے کہا کہ عالمی تجارت کے اہم راستے پر کسی ایک ملک کا کنٹرول قابل قبول نہیں۔

پٹرول کی قیمتیں کم نہ ہونے پر ٹرمپ کا بیان

ٹرمپ :پٹرول سستا نہ ہونے پر بڑی تیل کمپنیوں کی تحقیقات شروع کرنے کا اعلان

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پٹرول کی قیمتوں میں متوقع کمی نہ ہونے پر بڑی آئل کمپنیوں کے خلاف تحقیقات کا حکم دے دیا۔ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ خام تیل سستا ہو رہا ہے لیکن صارفین کو اس کا فائدہ نہیں پہنچایا جا رہا۔

آبنائے ہرمز پر مارکو روبیو کا بیان

آبنائے ہرمز پر ٹول نہیں لگ سکتا، مارکو روبیو کا دوٹوک مؤقف

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز ایک بین الاقوامی آبی گزرگاہ ہے اور عالمی قوانین کے تحت کسی بھی ملک کو اس پر ٹول یا فیس عائد کرنے کا اختیار حاصل نہیں۔ انہوں نے ایران پر زور دیا کہ وہ ایک ذمہ دار ریاست کا کردار ادا کرے۔

وَأَقِيمُوا الصَّلَاةَ وَآتُوا الزَّكَاةَ وَركَعُوا مَعَ الرَّاكِعِينَ

فجر04:52 AM
طلوع آفتاب06:15 AM
ظہر11:53 AM
عصر03:05 PM
مغرب05:31 PM
عشاء06:54 PM
اے ایمان والو! اگر کوئی فاسق تمہارے پاس کوئی خبر لے کر آئے، تو خوب تحقیق کر لیا کرو، ایسا نہ ہو کہ تم کسی قوم کو نادانی میں نقصان پہنچا بیٹھو، پھر اپنے کیے پر پچھتاتے رہو۔  الحجرات: 6