تازه ترین

سونے کی قیمت میں اچانک بڑا اضافہ

سونے کی قیمت میں اچانک بڑا اضافہ، فی تولہ 4 لاکھ 55 ہزار روپے سے تجاوز

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونا 108 ڈالر اضافے کے بعد 4,327 ڈالر تک پہنچ گیا، جبکہ پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت 10 ہزار 800 روپے اضافے سے 4 لاکھ 55 ہزار 136 روپے ہوگئی۔

جنگ کے بعد امن کا سورج طلوع جنیوا امن معاہدہ پاکستان

جنگ کے بعد امن کا سورج طلوع، جنیوا میں تاریخی تقریب کی میزبانی پاکستان کرے گا: وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے اعلان کیا ہے کہ ایران اور امریکا کے درمیان جنگ کے خاتمے کے بعد تاریخی امن معاہدے کی تقریب 19 جون کو جنیوا میں منعقد ہوگی جس کی میزبانی پاکستان کرے گا۔

آبنائے ہرمز بحری راستہ اور فرانس برطانیہ مشترکہ مشن

آبنائے ہرمز کھولنے کیلئے فرانس اور برطانیہ کا مشترکہ فوجی مشن تیار، میکرون

آبنائے ہرمز میں بحری آمدورفت کی بحالی کیلئے فرانس اور برطانیہ کا مشترکہ فوجی مشن تیار ہے، فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون نے عالمی تجارت اور توانائی کی فراہمی کیلئے اس گزرگاہ کو انتہائی اہم قرار دے دیا۔

مردان طیارہ حادثہ میں تباہ ہونے والا پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ

مردان طیارہ حادثہ: پاک فضائیہ کے تربیتی طیارے کے حادثے میں 2 پائلٹ شہید

مردان طیارہ حادثہ میں پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ معمول کی تربیتی پرواز کے دوران گر کر تباہ ہوگیا، حادثے میں پاک فضائیہ اور پاک بحریہ کے دو نوجوان افسران شہید ہوگئے، جبکہ مسلح افواج نے گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔

عمران خان اسپتال منتقلی کے بعد طبی معائنے کے دوران

عمران خان اسپتال منتقلی: طبی معائنے کے بعد دوبارہ اڈیالہ جیل منتقل

عمران خان اسپتال منتقلی کے بعد طبی معائنے کیلئے پمز اسپتال لے جائے گئے، جہاں علاج اور چیک اپ مکمل ہونے پر دوبارہ اڈیالہ جیل منتقل کر دیا گیا۔ چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے فوری طبی سہولیات اور اہل خانہ سے ملاقات کا مطالبہ کیا ہے۔