
انڈونیشیا زلزلہ 6.7 شدت: سولاویسی میں شدید جھٹکے، خوف و ہراس پھیل گیا
انڈونیشیا کے جزیرۂ سولاویسی میں 6.7 شدت کے زلزلے نے شہریوں میں خوف و ہراس پیدا کر دیا۔ حکام نے آفٹر شاکس کے امکان سے خبردار کیا ہے تاہم سونامی کا خطرہ نہیں۔

انڈونیشیا کے جزیرۂ سولاویسی میں 6.7 شدت کے زلزلے نے شہریوں میں خوف و ہراس پیدا کر دیا۔ حکام نے آفٹر شاکس کے امکان سے خبردار کیا ہے تاہم سونامی کا خطرہ نہیں۔

بی-52 بمبار طیارہ حادثہ امریکی فضائیہ کے لیے ایک بڑا دھچکا ثابت ہوا، جب کیلیفورنیا میں ایڈورڈز ایئر فورس بیس کے قریب طیارہ ٹیک آف کے فوراً بعد گر کر تباہ ہوگیا۔

محرم الحرام چاند رویت کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس لاہور کی بادشاہی مسجد میں کچھ دیر میں شروع ہونے جا رہا ہے، ملک بھر میں زونل کمیٹیاں بھی فعال ہیں۔

بھارتی ٹی وی اداکارہ سنچیتا اوگلے 22 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں۔ پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں جبکہ شوبز حلقوں اور مداحوں میں افسوس کی لہر دوڑ گئی ہے۔

ایران امریکا معاہدہ پر تہران نے واضح کیا ہے کہ مفاہمتی یادداشت کے باوجود جنگی جرائم اور نقصانات کو فراموش نہیں کیا جائے گا، جبکہ منجمد اثاثوں کی واپسی کو بھی مذاکرات کا اہم حصہ قرار دیا گیا ہے۔

غزہ اسرائیلی حملہ ایک بار پھر شدت اختیار کر گیا، گزشتہ 24 گھنٹوں میں 6 فلسطینی شہید جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔ وزارت صحت کے مطابق مجموعی ہلاکتیں 73 ہزار سے تجاوز کر چکی ہیں۔

روس یوکرین حملہ ایک بار پھر شدت اختیار کر گیا، تازہ فضائی حملوں میں 10 افراد جان سے گئے جبکہ کیف کی ایک ہزار سال پرانی تاریخی خانقاہ کو شدید نقصان پہنچا۔

الیکشن کمیشن گلگت بلتستان نے جی بی کے 6 حلقوں میں انتخابی نتائج پر دائر اعتراضات مسترد کرتے ہوئے پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن) کی نشستیں برقرار رکھیں۔

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونا 108 ڈالر اضافے کے بعد 4,327 ڈالر تک پہنچ گیا، جبکہ پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت 10 ہزار 800 روپے اضافے سے 4 لاکھ 55 ہزار 136 روپے ہوگئی۔

کراچی میں منشیات کیس پنکی کے عبوری چالان میں انکشاف ہوا ہے کہ ملزمہ نے سابق شوہر سے کوکین بنانے کی تربیت حاصل کی اور طلاق کے بعد منشیات کا کام شروع کیا۔