Category: سیاست

مظفر آباد میں سیکریٹری اطلاعات محمد راشد حنیف پریس کانفرنس کرتے ہوئےکہا کہ احتجاج میں فتنہ الخوارج کے دہشتگرد شامل

آزاد کشمیر حکومت کا دعویٰ، احتجاج میں فتنہ الخوارج کے دہشتگرد شامل، فیصلہ کن کارروائی کا اعلان

آزاد کشمیر حکومت نے مظفر آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ جاری احتجاج میں شدت پسند عناصر اور فتنہ الخوارج سے تعلق رکھنے والے دہشتگرد شامل ہو چکے ہیں۔

مریم نواز بلاول بھٹو سے متعلق بیان دیتے ہوئے

مریم نواز کا بلاول بھٹو کو جواب: الزام سے کچھ نہیں ہوگا، کارکردگی پر مزید محنت کریں

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے آزاد کشمیر انتخابات میں مسلم لیگ (ن) کی کامیابی پر کارکنوں کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ عوام نے کارکردگی پر اعتماد کیا، جبکہ بلاول بھٹو کو اپنے بیانیے اور کارکردگی پر مزید محنت کرنے کا مشورہ دیا۔

مظفرآباد میں ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری

آزاد کشمیر الیکشن: ووٹ پر ڈاکا ڈالا گیا، ریاست فیصلہ کرے قومی مفاد اہم ہے یا ن لیگ کا، بلاول بھٹو

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے آزاد کشمیر انتخابات کے پہلے مرحلے پر شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے الزام عائد کیا کہ میرپور اور کوٹلی میں ووٹ پر ڈاکا ڈالا گیا۔ انہوں نے ریاستی اداروں سے قومی مفاد کو ترجیح دینے، شفاف انتخابات کرانے اور انتخابی بے ضابطگیوں کی تحقیقات کا مطالبہ کیا۔

آزاد کشمیر الیکشن نتائج: ن لیگ 7 نشستوں کے ساتھ آگے

آزاد کشمیر الیکشن نتائج: ن لیگ 7 نشستوں کے ساتھ سب سے آگے، پیپلز پارٹی 4 نشستیں جیت گئی

آزاد کشمیر الیکشن نتائج کے مطابق مسلم لیگ (ن) نے 13 میں سے 7 نشستوں پر برتری حاصل کرتے ہوئے میدان مار لیا، جبکہ پاکستان پیپلز پارٹی 4 نشستوں پر کامیاب رہی۔ بعض حلقوں کے نتائج تاحال زیر التوا ہیں۔

آزاد کشمیر انتخابات کے دوران پولنگ اسٹیشن پر ووٹرز ووٹ کاسٹ کرتے ہوئے

آزاد کشمیر انتخابات: پہلے مرحلے کی پولنگ مکمل، غیر سرکاری نتائج کا سلسلہ جاری، نکیال میں تصادم، ایک کارکن جاں بحق

آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے انتخابات کے پہلے مرحلے میں میرپور، کوٹلی اور بھمبر کے 13 حلقوں میں پولنگ مکمل ہونے کے بعد غیر سرکاری نتائج موصول ہونا شروع ہوگئے ہیں۔

کرنل (ر) شیر افگن خان انتقال کر گئے

مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما کرنل (ر) شیر افگن خان انتقال کر گئے

مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما اور سابق ڈائریکٹر سروے آف پاکستان کرنل (ر) شیر افگن خان انتقال کر گئے۔ وہ ریٹائرمنٹ کے بعد سیاست میں آئے اور 2013 کے عام انتخابات میں مسلم لیگ (ن) کے امیدوار کے طور پر انتخاب بھی لڑا تھا۔

بلاول بھٹو کی کشمیریوں سے ووٹ کی اپیل

بلاول بھٹو کی کشمیریوں سے ووٹ کی اپیل، پیپلز پارٹی کو کامیاب بنانے کا مطالبہ

بلاول بھٹو زرداری نے آزاد کشمیر انتخابات کے دوران عوام سے بھرپور ووٹ ڈالنے کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ کشمیر کا فیصلہ کشمیری خود کریں، تیر کے نشان پر مہر لگائیں اور پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدواروں کو کامیاب بنائیں۔

آزاد کشمیر انتخابات میں میرپور ڈویژن کے پولنگ اسٹیشن پر ووٹرز ووٹ کاسٹ کرتے ہوئے

آزاد کشمیر انتخابات: میرپور ڈویژن کے 13 حلقوں میں پولنگ شروع

آزاد کشمیر انتخابات کے پہلے مرحلے میں میرپور، کوٹلی اور بھمبر کے 13 حلقوں میں پولنگ کا آغاز ہوگیا۔ 14 لاکھ سے زائد رجسٹرڈ ووٹرز حقِ رائے دہی استعمال کریں گے جبکہ سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔

اسحاق ڈار اور عباس عراقچی کی ملاقات کے دوران علاقائی صورتحال پر گفتگو

اسحاق ڈار اور عباس عراقچی کی ملاقات: خطے کی صورتحال، امن اور پاک ایران تعاون پر اہم تبادلہ خیال

پاکستان کے نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے ملاقات میں خطے کی بدلتی صورتحال، پاک ایران برادرانہ تعلقات، امن، سفارت کاری اور اسلام آباد ایم او یو پر مؤثر عملدرآمد کے عزم کا اعادہ کیا۔

نواز شریف میرپور جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے

نواز شریف میرپور جلسہ: آج انتخابی مہم میں بڑا پاور شو

مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف آج میرپور کے قائداعظم سٹیڈیم میں انتخابی جلسے سے خطاب کریں گے، جہاں مریم نواز سمیت پارٹی کی مرکزی قیادت شریک ہوگی جبکہ جلسے کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل ہو چکی ہیں۔

صدر مملکت سے بلوچستان کے وزراء کی ملاقات

صدر مملکت سے بلوچستان کے وزراء کی ملاقات: بلوچستان کی ترقی اور امن و امان پر زور

صدر مملکت نے بلوچستان کے وزراء سے ملاقات میں صوبے میں ترقیاتی منصوبوں کی رفتار تیز کرنے، بنیادی سہولیات کی فراہمی، امن و امان کی بہتری اور عوامی فلاح کے لیے تمام اداروں کو مربوط انداز میں کام کرنے کی ہدایت کی۔

پاکستان اور عمان تجارت و سرمایہ کاری پر اسحاق ڈار اور عمانی وزیر خارجہ کی ملاقات

پاکستان اور عمان تجارت و سرمایہ کاری بڑھانے پر متفق

منیلا میں آسیان ریجنل فورم کے موقع پر پاکستان اور عمان نے تجارت، سرمایہ کاری، اعلیٰ سطح کے روابط اور کاروباری تعاون کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اعادہ کیا، جبکہ علاقائی امن اور سفارتی تعاون پر بھی اتفاق کیا گیا۔

مظفرآباد جلسے سے خطاب کرتے ہوئے نواز شریف

نواز شریف کی آزاد کشمیر کا وزیراعظم بننے کی خواہش، کامیابی پر بجٹ 10 گنا بڑھانے کا اعلان

مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے مظفرآباد میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اگر آزاد کشمیر انتخابات میں کامیابی ملی تو وہ شہباز شریف سے خود کو وزیراعظم آزاد کشمیر بنانے کی درخواست کریں گے۔ انہوں نے بجٹ میں 10 گنا اضافے، موٹرویز، گرین بسوں اور موبائل اسپتالوں سمیت متعدد ترقیاتی منصوبوں کا بھی اعلان کیا۔

آزاد کشمیر الیکشن 2026 کے پہلے مرحلے میں سرکاری ملازمین کی پولنگ

آزاد کشمیر الیکشن 2026: پہلے مرحلے میں سرکاری ملازمین کی پولنگ جاری

آزاد کشمیر الیکشن 2026 کے پہلے مرحلے میں ہزاروں سرکاری ملازمین آج ووٹ ڈال رہے ہیں۔ الیکشن کمیشن نے سخت سکیورٹی انتظامات کیے ہیں جبکہ 27 جولائی کو عام انتخابات میں 33 لاکھ سے زائد ووٹرز اپنا حق رائے دہی استعمال کریں گے۔

وزیر مملکت داخلہ طلال چوہدری کی پریس کانفرنس

طلال چوہدری: پاکستان آج بھی اسرائیل کے ہدف پر ہے، ملک مخالف بیانیے پر سخت کارروائی ہوگی

وزیر مملکت داخلہ طلال چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان آج بھی اسرائیل کے ہدف پر ہے۔ انہوں نے نورین نیازی کے بیان پر قانونی کارروائی شروع کرنے کا اعلان کرتے ہوئے قومی سلامتی کے خلاف بیانیے پر سخت مؤقف اختیار کیا۔

آزاد کشمیر میں لانگ مارچ سے قبل سیکیورٹی اہلکار تعینات

آزاد کشمیر میں لانگ مارچ سے قبل جھڑپیں، دو اہلکاروں سمیت 10 افراد ہلاک، حالات کشیدہ

آزاد کشمیر میں لانگ مارچ سے قبل راولاکوٹ اور سدنوتی میں ہونے والی جھڑپوں میں سرکاری اعداد و شمار کے مطابق 10 افراد جاں بحق ہوئے۔ حکام نے سیکیورٹی مزید سخت کرتے ہوئے ہزاروں اہلکار تعینات کر دیے ہیں، جبکہ کمیٹی نے سرکاری الزامات کی تردید کی ہے۔

آزاد کشمیر میں سیکیورٹی فورسز کا کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی کے خلاف آپریشن

کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی کے خلاف آپریشن ناگزیر، مسلح جتھے جدید ہتھیار استعمال کر رہے ہیں: سیکریٹری داخلہ آزاد کشمیر

آزاد کشمیر کے سیکریٹری داخلہ نے کہا ہے کہ کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی کے خلاف آپریشن ناگزیر ہو چکا ہے۔ حکومتی دعوے کے مطابق مسلح عناصر جدید ہتھیار استعمال کر رہے ہیں جبکہ راولاکوٹ سمیت مختلف علاقوں میں سیکیورٹی کارروائیاں جاری ہیں۔

اسحاق ڈار اور بنگلہ دیش کے وزیر زاہد حسین اسلام آباد میں ملاقات کے دوران

اسحاق ڈار کی بنگلہ دیشی وزیر زاہد حسین سے ملاقات، دوطرفہ تعاون بڑھانے پر اتفاق

اسلام آباد میں نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور بنگلہ دیش کے وزیر برائے خواتین و سماجی بہبود زاہد حسین کے درمیان ملاقات ہوئی، جس میں تجارت، تعلیم، سماجی بہبود، خواتین کو بااختیار بنانے اور دوطرفہ تعلقات کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

وفاقی کابینہ کے اجلاس کی علامتی تصویر

وفاقی کابینہ میں توسیع اور ردوبدل کی تیاریاں، نئے چہرے شامل کیے جانے کا امکان

ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ میں توسیع اور ردوبدل کی تیاریاں جاری ہیں۔ بعض وزرا کے قلمدان تبدیل کیے جا سکتے ہیں جبکہ بلوچستان، خیبرپختونخوا، بلوچستان عوامی پارٹی اور ایم کیو ایم کو مزید نمائندگی دینے پر غور کیا جا رہا ہے۔

وَأَقِيمُوا الصَّلَاةَ وَآتُوا الزَّكَاةَ وَركَعُوا مَعَ الرَّاكِعِينَ

فجر04:58 AM
طلوع آفتاب06:22 AM
ظہر11:52 AM
عصر02:57 PM
مغرب05:21 PM
عشاء06:45 PM
اے ایمان والو! اگر کوئی فاسق تمہارے پاس کوئی خبر لے کر آئے، تو خوب تحقیق کر لیا کرو، ایسا نہ ہو کہ تم کسی قوم کو نادانی میں نقصان پہنچا بیٹھو، پھر اپنے کیے پر پچھتاتے رہو۔  الحجرات: 6