
شہباز شریف محمد بن سلمان ملاقات: 2 گھنٹے طویل نشست، اہم امور پر گفتگو
شہباز شریف اور محمد بن سلمان کی جدہ میں طویل ملاقات، خطے میں امن، ایران امریکا مذاکرات اور دوطرفہ تعلقات پر اہم بات چیت

شہباز شریف اور محمد بن سلمان کی جدہ میں طویل ملاقات، خطے میں امن، ایران امریکا مذاکرات اور دوطرفہ تعلقات پر اہم بات چیت

امریکا اور ایران جنگ ختم کرنے کے فریم ورک معاہدے کے قریب پہنچ گئے، پاکستان کی ثالثی میں بڑی پیش رفت

اسلام آباد ہائی کورٹ نے ٹک ٹاکر ثنا یوسف قتل کیس میں ملزم کی جانب سے کیس منتقلی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا

پاکستان کا اعلیٰ سطح وفد فیلڈ مارشل عاصم منیر کے ہمراہ تہران پہنچ گیا، ایران امریکا مذاکرات کی بحالی پر اہم مشاورت متوقع

وزیراعظم شہباز شریف جدہ پہنچ گئے، آج سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات کریں گے، دورے میں قطر اور ترکیہ بھی شامل

کراچی کینٹ سے روانہ ہونے والی متعدد ٹرینیں تاخیر کا شکار، مسافروں کو شدید مشکلات، ریلوے حکام کی وضاحت سامنے آگئی

سعودی عرب نے پاکستان کیلئے 5 ارب ڈالر ڈپازٹ میں توسیع اور 3 ارب ڈالر مزید دینے کا اعلان کردیا

گلگت بلتستان اسمبلی کے عام انتخابات کا شیڈول جاری، کاغذات نامزدگی 16 سے 20 اپریل تک جمع ہوں گے، جانچ پڑتال 28 اپریل تک جاری رہے گی

اسلام آباد میں ایران اور امریکا کے درمیان مذاکرات کے دوسرے دور کا امکان، سکیورٹی اداروں کو تیاریوں کی ہدایت، عالمی رہنماؤں کی شرکت متوقع

پاکستان کرکٹ بورڈ نے شان مسعود کو ٹیسٹ کپتان برقرار رکھنے کا فیصلہ کرلیا، سرفراز احمد پہلی بار ہیڈ کوچ بنیں گے، باضابطہ اعلان جلد متوقع

وزیراعظم شہباز شریف اہم سرکاری دورے پر سعودی عرب روانہ، قطر اور ترکیہ بھی جائیں گے، انطالیہ ڈپلومیسی فورم میں شرکت اور عالمی رہنماؤں سے ملاقاتیں متوقع

سندھ میں منکی پاکس کے کیسز میں اضافہ، 9 اموات رپورٹ، خیرپور سب سے زیادہ متاثر، محکمہ صحت کی احتیاطی تدابیر اپنانے کی ہدایت

اسلام آباد میں اہم ملاقات، وزیراعظم شہباز شریف نے صدر آصف زرداری کو امریکا ایران مذاکرات، پاکستان کی ثالثی اور آئندہ دوروں پر بریفنگ دی

بجلی صارفین کیلئے بڑی سہولت، حکومت جون کے بعد موبائل ایپ متعارف کرائے گی جہاں بل، استعمال اور دیگر معلومات ایک کلک پر دستیاب ہوں گی۔

اسلام آباد میں امریکا اور ایران مذاکرات کا نیا دور متوقع، پاکستان کے کردار کو سراہا گیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا شاندار اختتام، 100 انڈیکس 5043 پوائنٹس اضافے کے بعد 165634 کی سطح پر بند، نئی بلند ترین سطح بھی ریکارڈ

ملکی صرافہ مارکیٹ میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ، فی تولہ سونا تقریباً 5 لاکھ روپے تک پہنچ گیا۔

وزیراعظم شہباز شریف کا دورہ ری شیڈول، سعودی ولی عہد سے اہم ملاقات کل متوقع، خطے کی صورتحال اور امریکا ایران مذاکرات پر مشاورت ہوگی۔

سعودی ولی عہد نے پاکستان کیلئے 3 ارب ڈالر ڈپازٹ کا اعلان کردیا، زرمبادلہ کے ذخائر مستحکم کرنے کیلئے اہم قدم، دونوں ممالک کے تعلقات مزید مضبوط

پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع، شہباز شریف، عاصم منیر اور اسحاق ڈار کی سفارتی کوششوں کو خراج تحسین، ایران امریکہ مذاکرات میں پاکستان کا کردار نمایاں قرار

ایران نے خبردار کیا خلیج فارس اور خلیج عمان کی بندرگاہیں خطرے میں آ سکتی ہیں, ایران اور سعودی عرب کے وزرائے خارجہ کا رابطہ

راولپنڈی میں بھارتی ایجنسی را کیلئے جاسوسی میں ملوث تین افراد گرفتار، ہنی ٹریپ کے ذریعے حساس معلومات حاصل

وزیراعظم شہباز شریف مشرق وسطیٰ صورتحال پر سعودی عرب اور ترکیہ کا دورہ کریں گے

اسلام آباد میں امریکا ایران مذاکرات کے بعد ایرانی وفد واپس روانہ، باقر قالیباف کا بیان

محمد باقر قالیباف نے کہا امریکا نے ایران کی منطق سمجھ لی، اعتماد حاصل کرنا ہوگا، تاہم ابھی امریکا ایرانی وفد کا اعتماد حاصل کرنے میں کامیاب نہیں ہو سکا