پاکستان

استور ویلی روڈ لینڈ سلائیڈنگ کے باعث ملبے تلے دبا ایکسکیویٹر

استور ویلی روڈ لینڈ سلائیڈنگ: بحالی کے دوران ایکسکیویٹر ملبے تلے دب گیا

استور ویلی روڈ لینڈ سلائیڈنگ کے باعث بحالی کے دوران ایکسکیویٹر ملبے تلے دب گیا، تاہم آپریٹر محفوظ رہا۔ ضلعی انتظامیہ نے متبادل سمت سے بحالی کا کام شروع کر دیا جبکہ شہریوں کو غیر ضروری سفر سے گریز کی ہدایت کی گئی ہے۔

کویت کا پاکستان کے ساتھ دفاعی تعاون کا معاہدہ منظور

کویت کا پاکستان کے ساتھ دفاعی تعاون کا معاہدہ منظور، مشترکہ فوجی کمیٹی بھی قائم ہوگی

کویتی حکومت نے پاکستان اور کویت کے درمیان دفاعی تعاون کے معاہدے کی منظوری دے دی ہے۔ معاہدے کے تحت فوجی تربیت، لاجسٹک تعاون، تکنیکی و سائنسی شعبوں، ملٹری انٹیلیجنس اور مشترکہ فوجی کمیٹی کے قیام سمیت مختلف شعبوں میں تعاون کو فروغ دیا جائے گا۔

آزاد کشمیر بحران پر عطا اللہ تارڑ کی پریس کانفرنس

آزاد کشمیر بحران: عطا اللہ تارڑ نے بھارتی پروپیگنڈا اور مبینہ "را” نیٹ ورک بے نقاب کرنے کا دعویٰ

آزاد کشمیر بحران سے متعلق وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے دعویٰ کیا ہے کہ سیکیورٹی اداروں نے ایک ایسے شخص کو گرفتار کیا ہے جس کے مبینہ روابط بھارتی آپریٹرز سے تھے۔ ان کے مطابق تحقیقات میں سوشل میڈیا پروپیگنڈا، فنڈنگ اور ڈیجیٹل مہمات سے متعلق شواہد سامنے آئے ہیں۔

بورے والا سلنڈر حادثہ میں جاں بحق افراد کی تعداد 3 ہوگئی

بورے والا سلنڈر حادثہ: ایک اور زخمی جاں بحق، ہلاکتوں کی تعداد 3 ہوگئی

بورے والا میں مٹھائی کی دکان پر گیس سلنڈر دھماکے میں زخمی ہونے والا ایک اور نوجوان نشتر ہسپتال ملتان کے برن یونٹ میں دم توڑ گیا، جس کے بعد جاں بحق افراد کی تعداد 3 ہو گئی جبکہ مزید تین زخمیوں کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔

پنجاب میں طوفانی بارشوں کے بعد تباہی

پنجاب میں طوفانی بارشوں سے تباہی، خواتین اور بچوں سمیت 10 افراد جاں بحق، سیلابی الرٹ جاری

پنجاب بھر میں مون سون کی شدید بارشوں نے تباہی مچا دی۔ لاہور، قصور، گجرات، حجرہ شاہ مقیم اور گوجرانوالہ میں مختلف حادثات کے نتیجے میں 10 افراد جاں بحق ہوگئے، جبکہ پی ڈی ایم اے نے دریاؤں میں نچلے درجے کے سیلاب اور مزید بارشوں کا الرٹ جاری کیا ہے۔

آزاد کشمیر انتخابات میں میرپور ڈویژن کی 13 نشستوں پر پولنگ

میرپور ڈویژن کی 13 نشستوں پر کل ووٹنگ، انتخابی سامان پولنگ اسٹیشنز پہنچا دیا گیا

آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے انتخابات کے پہلے مرحلے میں میرپور ڈویژن کے تین اضلاع کی 13 نشستوں پر کل پولنگ ہوگی۔ الیکشن کمیشن نے انتخابی سامان سخت سکیورٹی میں پولنگ اسٹیشنز منتقل کر دیا، جبکہ کئی حلقوں میں کانٹے دار مقابلوں کی توقع ہے۔

جنوبی وزیرستان دہشتگرد حملہ ناکام بنانے پر سکیورٹی فورسز

جنوبی وزیرستان دہشتگرد حملہ ناکام، وزیراعظم کا سکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین

وزیراعظم شہباز شریف نے جنوبی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کا حملہ ناکام بنانے اور چار دہشتگردوں کو ہلاک کرنے پر فورسز کی پیشہ ورانہ مہارت، جرات اور بروقت کارروائی کو سراہتے ہوئے دہشتگردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ کیا۔

ایس سی او اجلاس کے موقع پر اسحاق ڈار کی چار وسطی ایشیائی ممالک کے وزرائے خارجہ سے اہم ملاقات

ایس سی او اجلاس: اسحاق ڈار کی چار وسطی ایشیائی ممالک کے وزرائے خارجہ سے اہم ملاقاتیں، تعاون بڑھانے پر اتفاق

شنگھائی تعاون تنظیم (SCO) اجلاس کے موقع پر نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے قازقستان، بیلاروس، ازبکستان اور تاجکستان کے وزرائے خارجہ سے الگ الگ ملاقاتیں کیں۔

بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران دہشتگردوں کے خلاف آپریشن

بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، 4 دہشتگرد ہلاک، متعدد مشتبہ افراد گرفتار

بلوچستان کے ضلع مستونگ میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران 4 دہشتگرد ہلاک کر دیے گئے، بھاری مقدار میں اسلحہ و گولہ بارود برآمد ہوا جبکہ دہشتگردوں کی سہولت کاری میں ملوث متعدد مشتبہ افراد کو بھی گرفتار کر لیا گیا۔

سکائی 47 ڈیٹا سینٹر قراقرم ون کا افتتاح کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر

‫سکائی 47 ڈیٹا سینٹر قراقرم ون کا افتتاح، وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کی شرکت‬

وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے اسلام آباد میں پاکستان کے سب سے بڑے سکائی 47 ڈیٹا سینٹر "قراقرم ون” کا افتتاح کیا، جو مصنوعی ذہانت، کلاؤڈ کمپیوٹنگ، ڈیٹا ہوسٹنگ اور ڈیجیٹل معیشت کے فروغ میں اہم کردار ادا کرے گا۔

وَأَقِيمُوا الصَّلَاةَ وَآتُوا الزَّكَاةَ وَركَعُوا مَعَ الرَّاكِعِينَ

فجر04:24 AM
طلوع آفتاب05:48 AM
ظہر12:05 PM
عصر03:38 PM
مغرب06:21 PM
عشاء07:46 PM
اے ایمان والو! اگر کوئی فاسق تمہارے پاس کوئی خبر لے کر آئے، تو خوب تحقیق کر لیا کرو، ایسا نہ ہو کہ تم کسی قوم کو نادانی میں نقصان پہنچا بیٹھو، پھر اپنے کیے پر پچھتاتے رہو۔  الحجرات: 6