Category: پاکستان

پاکستان اور سعودی عرب دفاعی معاہدہ

امیرِ قطر کا بیان: پاکستان اور سعودی عرب دفاعی معاہدہ مستقبل کا اہم سنگِ میل

امیرِ قطر نے پاکستان اور سعودی عرب دفاعی معاہدہ بروقت اور خوش آئند قرار دیتے ہوئے پاکستانی قیادت کے تعاون کو سراہا، اور پاکستان کے ساتھ دفاع، زراعت اور غذائی تحفظ کے شعبوں میں تعاون بڑھانے کی خواہش کا اظہار کیا۔

واہگہ بارڈر سے بھارتی سکھ یاتری پاکستان پہنچتے ہوئے

بابا گورو نانک کے جنم دن کی تقریبات میں شرکت کے لیے تقریباً 2 ہزار ایک سو سے زائد بھارتی سکھ یاتری پاکستان پہنچ گئے

مئی کی پاک-بھارت جھڑپوں کے بعد سیکڑوں بھارتی سکھ یاتری بابا گورو نانک کے 556ویں جنم دن کی تقریبات میں شرکت کے لیے واہگہ بارڈر کے راستے پاکستان پہنچ گئے۔

آصف علی زرداری کا دوحہ ورلڈ سمٹ برائے سماجی ترقی سے خطاب

صدر آصف علی زرداری کا دوحہ ورلڈ سمٹ برائے سماجی ترقی سے خطاب ، مساوات، انسانی حقوق اور سماجی ہم آہنگی پر زور

صدر پاکستان آصف علی زرداری نے دوحہ میں ورلڈ سمٹ برائے سماجی ترقی سے خطاب کرتے ہوئے مساوات، انسانی حقوق اور سماجی ہم آہنگی کی ضرورت پر زور دیا۔

سپریم کورٹ دھماکہ، گیس سلینڈر پھٹنے سے چار افراد زخمی

اسلام آباد میں سپریم کورٹ دھماکہ، کینٹین میں گیس سلینڈر پھٹنے سے 4 افراد زخمی

سپریم کورٹ دھماکہ: ابتدائی تفصیلات اسلام آباد میں آج صبح سپریم کورٹ دھماکہ کے نتیجے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ اطلاعات کے مطابق دھماکہ عدالت عظمیٰ کی کینٹین میں واقع اے سی گیس پلانٹ کے قریب ہوا جہاں مرمت کا کام جاری تھا۔حادثے میں کم از کم چار افراد

کراچی ای چالان سسٹم کے تحت ٹریفک خلاف ورزیوں پر کارروائی

کراچی ای چالان سسٹم کے تحت ایک ہفتے میں 26 ہزار سے زائد ٹریفک خلاف ورزیاں ریکارڈ

کراچی میں جدید ای چالان سسٹم کے آغاز کے بعد ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیوں پر اب تک 26 ہزار 609 چالان جاری کیے جا چکے ہیں۔ وزیرِ اعلیٰ سندھ کے افتتاح کردہ خودکار نظام "ٹریکس” کے تحت مصنوعی ذہانت سے لیس سی سی ٹی وی کیمرے سگنل توڑنے، تیز رفتاری، ہیلمٹ نہ پہننے اور دیگر خلاف ورزیوں کو خودکار طور پر شناخت کر رہے ہیں۔ پولیس کے مطابق سب سے زیادہ چالان سیٹ بیلٹ نہ باندھنے اور ہیلمٹ نہ پہننے پر کیے گئے۔

ا غزہ امن کے لیےپاکستان اور عرب وزرائے خارجہ کا اجلاس

استنبول : پاکستان اور عرب وزرائے خارجہ کی غزہ میں پائیدار امن کے لیے مشترکہ اجلاس اور لائحہ عمل پر غور

نائب وزیرِاعظم و وزیرِخارجہ اسحاق ڈار سمیت عرب و اسلامی وزرائے خارجہ کا اجلاس ہوا، جس میں غزہ میں مستقل جنگ بندی، انسانی امداد، اور تعمیرِ نو کے اقدامات پر اتفاق کیا گیا۔ رہنماؤں نے اسرائیلی جارحیت کی مذمت کرتے ہوئے عالمی برادری سے فلسطینی عوام کی حمایت کے لیے مؤثر کردار ادا کرنے کی اپیل کی۔

وَأَقِيمُوا الصَّلَاةَ وَآتُوا الزَّكَاةَ وَركَعُوا مَعَ الرَّاكِعِينَ

فجر05:01 AM
طلوع آفتاب06:25 AM
ظہر11:51 AM
عصر02:55 PM
مغرب05:18 PM
عشاء06:42 PM
اے ایمان والو! اگر کوئی فاسق تمہارے پاس کوئی خبر لے کر آئے، تو خوب تحقیق کر لیا کرو، ایسا نہ ہو کہ تم کسی قوم کو نادانی میں نقصان پہنچا بیٹھو، پھر اپنے کیے پر پچھتاتے رہو۔  الحجرات: 6