تازه ترین

افغانستان میں بمباری کابل فوجی مرکز پر حملہ

افغانستان میں بمباری: کابل، پکتیا اور قندھار میں فضائی حملوں کی تصدیق

افغانستان میں بمباری کے واقعے کی تصدیق کے بعد خطے میں تشویش بڑھ گئی ہے۔ کابل، پکتیا اور قندھار میں رات گئے فضائی حملوں کی اطلاعات سامنے آئیں جبکہ طالبان حکومت کے ترجمان نے حملوں کی تصدیق کر دی۔

نادرا شناختی کارڈ سروسز فرنچائزز پر شروع

نادرا شناختی کارڈ سروسز فرنچائزز پر شروع

وفاقی وزیر داخلہ کی ہدایت پر نادرا نے ملک بھر میں 2 ہزار سے زائد فرنچائزز کو شناختی کارڈ سروسز دینے کا اختیار دے دیا، اب شہری قریبی ای سہولت مراکز سے بھی شناختی کارڈ کی تجدید اور متبادل حاصل کر سکیں گے۔

ابھی تک کوئی فرمان الہی شامل نہیں۔

🕌 نماز کے اوقات

فجر03:13 AM
طلوع آفتاب04:57 AM
ظہر12:08 PM
عصر03:53 PM
مغرب07:20 PM
عشاء09:04 PM