Category: انٹر نیشنل

شہباز شریف یو اے ای پر حملے پر ردعمل دیتے ہوئے

یو اے ای پر حملے: وزیراعظم شہباز شریف کی مذمت، امارات سے اظہارِ یکجہتی

شہباز شریف نے متحدہ عرب امارات میں ہونے والے میزائل و ڈرون حملوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے شیخ محمد بن زاید النہیان اور اماراتی عوام کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کیا، جبکہ خطے میں امن کیلئے مذاکرات پر زور دیا۔

ٹرمپ کے دورہ چین, چین امریکا تعلقات

چین کا بیان: ٹرمپ کے دورہ چین کے دوران آبنائے ہرمز بند ہوئی تو بڑا ایجنڈا ہوگا

چین کے اقوام متحدہ میں مندوب فو کانگ نے کہا کہ ڈونلڈ ٹرمپ کے ممکنہ دورہ چین کے دوران آبنائے ہرمز کی بندش ایک بڑا سفارتی معاملہ بن سکتی ہے، جبکہ امریکا اور چین تعلقات عالمی استحکام کے لیے نہایت اہم ہیں۔

امریکا ایران مذاکرات ہرمز تنازع، نظر ثانی شدہ تجاویز

ایران نے ثالثوں کو بتایاکہ نظر ثانی شدہ تجاویز پر سپریم لیڈر سے مشاورت کیلئے چند دن درکار ہیں، امریکی میڈیا

ڈونلڈ ٹرمپ اور امریکی قومی سلامتی ٹیم نے ایران کی نئی تجاویز پر غور کیا جن میں آبنائے ہرمز کھولنے اور جنگ کے خاتمے کی پیشکش شامل ہے، جبکہ مارکو روبیو نے اسے بہتر قرار دیتے ہوئے جوہری پروگرام پر سخت شرائط کا عندیہ دیا۔

ایران روس عباس عراقچی کی صدر ولادیمیر پیوٹن سے ملاقات

ماسکو وزیر خارجہ عباس عراقچی کی صدر ولادیمیر پیوٹن سے ملاقات، تعاون مزید مضبوط کرنے پر اتفاق

عباس عراقچی نے روس میں ولادیمیر پیوٹن سے ملاقات میں آبنائے ہرمز، امریکی ناکہ بندی اور خطے کی کشیدگی پر تفصیلی بات چیت کی، جبکہ روس نے ایران کی مکمل حمایت کا اعادہ کیا۔

ایشیائی ممالک کے عسکری اخراجات میں اضافہ 2025 رپورٹ

ایشیائی ممالک کے عسکری اخراجات میں اضافہ: 2025 میں ریکارڈ 681 ارب ڈالر

ایشیائی ممالک کے عسکری اخراجات میں اضافہ 2025 میں حیران کن حد تک بڑھ گیا، جہاں یہ 681 ارب ڈالر تک پہنچ گیا۔ Stockholm International Peace Research Institute کی رپورٹ کے مطابق یہ 2009 کے بعد سب سے بڑا اضافہ ہے، جس میں چین، بھارت اور پاکستان نمایاں ہیں۔

وائٹ ہاؤس ڈنر فائرنگ ملزم کول ٹوماس ایلن

واشنگٹن ڈنر فائرنگ: ملزم کول ٹوماس ایلن کی شناخت، ملزم جز وقتی استاد اور آزاد گیم ڈویلپر کے طور پر کام کر رہا تھا

ڈونلڈ ٹرمپ کی موجودگی میں واشنگٹن ڈی سی کے واشنگٹن ہلٹن ہوٹل میں فائرنگ کے واقعے کے ملزم کول ٹوماس ایلن کی شناخت سامنے آگئی، جو کیلیفورنیا کا رہائشی اور کیلیفورنیا انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی کا گریجویٹ ہے۔

ایران پاسدارانِ انقلاب کا سخت بیان

ایران کا سخت ردعمل: ہر محاذ پر جواب دینے کے لیے تیار، پاسدارانِ انقلاب

پاسدارانِ انقلاب نے اعلان کیا ہے کہ ایران آبنائے ہرمز سمیت ہر محاذ پر دشمن کی کسی بھی جارحیت کا بھرپور جواب دینے کیلئے تیار ہے، جبکہ امریکا کو زمینی حقائق تسلیم کرنے کا کہا گیا۔

ایران کے وزیر خارجہ کی اسحاق ڈار اور فیلڈ مارشل سے علیحدہ علیحدہ گفتگو

ایران کے وزیر خارجہ کے پاکستانی قیادت سے رابطے ، اسحاق ڈار اور فیلڈ مارشل سے علیحدہ علیحدہ گفتگو

عباس عراقچی نے اسحاق ڈار اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ٹیلیفونک رابطے کر کے جنگ بندی، علاقائی کشیدگی اور امن کے قیام پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا، پاکستان کے کردار کو بھی سراہا گیا۔

آبنائے ہرمز میں ایران کی جانب سے بحری جہازوں پر قبضے

آبنائے ہرمز میں کشیدگی میں اضافہ، ایران نے دو بحری جہازوں پر قبضے کی ویڈیو جاری کر دی

آبنائے ہرمز میں ایران نے دو بحری جہازوں کو قبضے میں لے لیا، جبکہ پینٹاگون کے مطابق بارودی سرنگیں صاف کرنے میں چھ ماہ لگ سکتے ہیں، جس سے عالمی کشیدگی اور بڑھ گئی ہے۔

نیویارک ٹائمز کا دعویٰ: ایران میں اصل فیصلے پاسداران انقلاب کر رہے ہیں، سپریم لیڈر زخمی

سپریم لیڈر شدید زخمی مگر ہوش میں، قاصدوں کے ذریعے پیغام رسانی جاری، ایران میں اصل فیصلے پاسدارانِ انقلاب کر رہی، نیویارک ٹائمز

نیویارک ٹائمز کے مطابق ایران میں اہم فیصلے پاسداران انقلاب کے کمانڈرز کر رہے ہیں جبکہ سپریم لیڈر زخمی ہونے کے باوجود تحریری منظوری دیتے ہیں۔

آبنائے ہرمز میں امریکی بحریہ کی کارروائی

آبنائے ہرمز میں کشیدگی، امریکی بحریہ کو بارودی سرنگیں صاف کرنے کا حکم

ڈونلڈ ٹرمپ نے آبنائے ہرمز میں کشیدگی کے پیش نظر امریکی بحریہ کو بارودی سرنگیں صاف کرنے کی کارروائی تیز کرنے اور مشکوک کشتیوں کو فوری تباہ کرنے کا حکم دیا، جس سے خطے میں تناؤ مزید بڑھ گیا ہے۔

ایران کا آبنائے ہرمز تجارتی جہازوں کے لیے کھولنے کا اعلان

لبنان میں جنگ بندی کے بعد ایران کا تجارتی جہازوں کے لیے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان

ایران نے اعلان کیا ہے کہ آبنائے ہرمز کو تجارتی بحری جہازوں کے لیے کھول دیا گیا ہے۔ وزیر خارجہ عباس عراقچی کے مطابق جنگ بندی کے دوران تمام تجارتی جہازوں کو مخصوص راستے کے ذریعے گزرنے کی اجازت دی گئی ہے۔

وَأَقِيمُوا الصَّلَاةَ وَآتُوا الزَّكَاةَ وَركَعُوا مَعَ الرَّاكِعِينَ

فجر04:52 AM
طلوع آفتاب06:15 AM
ظہر11:53 AM
عصر03:05 PM
مغرب05:31 PM
عشاء06:54 PM
اے ایمان والو! اگر کوئی فاسق تمہارے پاس کوئی خبر لے کر آئے، تو خوب تحقیق کر لیا کرو، ایسا نہ ہو کہ تم کسی قوم کو نادانی میں نقصان پہنچا بیٹھو، پھر اپنے کیے پر پچھتاتے رہو۔  الحجرات: 6