پاکستان

بلوچستان کے علاقے ماشکیل میں دہشتگرد حملے کے بعد جائے وقوعہ

بلوچستان کے علاقے ماشکیل میں دہشتگردوں کا بزدلانہ حملہ، 5 مزدور شہید، سرچ آپریشن جاری

بلوچستان کے ضلع واشک کی تحصیل ماشکیل میں فتنہ الہندوستان کے دہشتگردوں نے مزدوروں پر فائرنگ کرکے 5 افراد کو شہید کردیا۔ سکیورٹی فورسز نے دہشتگردوں کی گرفتاری کے لیے سرچ آپریشن شروع کر دیا

اسحاق ڈار اور عباس عراقچی کا ٹیلیفونک رابطہ

اسحاق ڈار اور عباس عراقچی کا ٹیلیفونک رابطہ، پاکستان نے مذاکرات اور سفارتکاری پر زور دیا

وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کے درمیان ٹیلیفونک رابطے میں اسلام آباد مفاہمتی یادداشت، کشیدگی میں کمی، سفارتکاری اور مذاکرات کے ذریعے مسائل کے حل پر زور دیا گیا۔

آپریشن شعبان میں پاک فوج اور ایف سی کی کارروائی، مزید 9 دہشت گرد ہلاک

آپریشن شعبان میں مزید 9 دہشت گرد ہلاک، بلوچستان میں مارے گئے دہشت گردوں کی تعداد 52 ہوگئی

بلوچستان کے علاقے شعبان میں پاک فوج، ایف سی اور بلوچستان پولیس کی مشترکہ کارروائیاں جاری ہیں۔ تازہ آپریشن میں مزید 9 دہشت گرد ہلاک ہوگئے، جس کے بعد آپریشن شعبان میں مارے گئے دہشت گردوں کی تعداد 52 جبکہ 5 جولائی سے مختلف کارروائیوں میں مجموعی تعداد 88 ہوگئی ہے۔

آئی ایم ایف پاکستان کو مزید 3.6 ارب ڈالر قرض فراہم کرے گا

آئی ایم ایف آئندہ 14 ماہ میں پاکستان کو مزید 3.6 ارب ڈالر قرض فراہم کرے گا

عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) آئندہ 14 ماہ کے دوران پاکستان کو مزید 3.6 ارب ڈالر قرض فراہم کرے گا۔ دستاویزات کے مطابق ای ایف ایف اور آر ایس ایف پروگرامز کی مجموعی مالیت 8.4 ارب ڈالر ہے، جن میں سے 4.8 ارب ڈالر پہلے ہی جاری کیے جا چکے ہیں۔

آپریشن شعبان میں پاک فوج، ایف سی اور بلوچستان پولیس کی کارروائی، مزید 13 خوارج ہلاک

آپریشن شعبان: پاک فوج، ایف سی اور بلوچستان پولیس کی بڑی کامیابی، مزید 13 خوارج ہلاک

بلوچستان میں جاری آپریشن شعبان کے دوران پاک فوج، ایف سی اور بلوچستان پولیس نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے مزید 13 خوارج کو ہلاک کر دیا۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق آپریشن میں اب تک 39 دہشت گرد مارے جا چکے ہیں جبکہ 5 جولائی سے مختلف کارروائیوں میں مجموعی طور پر 75 دہشت گرد ہلاک ہوئے ہیں۔

کمبوڈیا آن لائن فراڈ نیٹ ورک کیس میں ایف آئی اے کی کارروائی

کمبوڈیا آن لائن فراڈ نیٹ ورک کیس: سری لنکا جانے والی خاتون آف لوڈ

ایف آئی اے امیگریشن کراچی نے سری لنکا جانے والی خاتون مسافر کو مشکوک سفری حالات پر آف لوڈ کر دیا۔ خاتون نے کمبوڈیا میں چینی شہریوں کے زیر انتظام مبینہ آن لائن اسکیمنگ نیٹ ورک میں کام کرنے کا اعتراف کیا۔

وَأَقِيمُوا الصَّلَاةَ وَآتُوا الزَّكَاةَ وَركَعُوا مَعَ الرَّاكِعِينَ

فجر04:24 AM
طلوع آفتاب05:48 AM
ظہر12:05 PM
عصر03:38 PM
مغرب06:21 PM
عشاء07:46 PM
اے ایمان والو! اگر کوئی فاسق تمہارے پاس کوئی خبر لے کر آئے، تو خوب تحقیق کر لیا کرو، ایسا نہ ہو کہ تم کسی قوم کو نادانی میں نقصان پہنچا بیٹھو، پھر اپنے کیے پر پچھتاتے رہو۔  الحجرات: 6