
فیلڈ مارشل عاصم منیر کا ٹرمپ سے اہم رابطہ، آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی مذاکرات میں رکاوٹ قرار
فیلڈ مارشل عاصم منیر نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے رابطہ کر کے آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی کو مذاکرات میں رکاوٹ قرار دیا، ٹرمپ نے رائے پر غور کی یقین دہانی کرائی۔

فیلڈ مارشل عاصم منیر نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے رابطہ کر کے آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی کو مذاکرات میں رکاوٹ قرار دیا، ٹرمپ نے رائے پر غور کی یقین دہانی کرائی۔

بنوں میں خفیہ اطلاع پر سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشتگرد ہلاک، خودکش بمبار بھی شامل، اسلحہ اور جیکٹ برآمد

400 کلو گرام چاندی کی مبینہ خوردبرد کیس میں ایف بی آر نے اہم پیش رفت کرتے ہوئے متعدد سینئر افسران کو معطل کر دیا۔ تحقیقات کا دائرہ وسیع کر دیا گیا ہے جبکہ مزید گرفتاریاں بھی متوقع ہیں۔

پاکستان نے ایران اور امریکا کے درمیان امن معاہدے کیلئے سفارتی رابطے تیز کر دیے۔ اسحاق ڈار نے ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی سے گفتگو میں مذاکرات کے ذریعے مسائل کے حل پر زور دیا۔

غیر ملکی وفود کی آمد کے پیش نظر اسلام آباد میں سیکیورٹی سخت کر دی گئی ہے۔ ریڈ زون، ایکسپریس وے اور دیگر اہم شاہراہیں بند جبکہ شہریوں کے لیے متبادل ٹریفک پلان جاری کر دیا گیا ہے۔

ایران نے اعلان کیا ہے کہ آبنائے ہرمز کو تجارتی بحری جہازوں کے لیے کھول دیا گیا ہے۔ وزیر خارجہ عباس عراقچی کے مطابق جنگ بندی کے دوران تمام تجارتی جہازوں کو مخصوص راستے کے ذریعے گزرنے کی اجازت دی گئی ہے۔

واشنگٹن میں پاکستان اور چین کے وزرائے خزانہ کی اہم ملاقات ہوئی جس میں مالی تعاون، سرمایہ کاری، آئی ایم ایف پروگرام اور پانڈا بانڈ کے اجرا پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ دونوں ممالک نے اقتصادی روابط مضبوط بنانے اور کرنسی سوآپ سہولت بڑھانے پر اتفاق کیا۔

وزیراعظم شہباز شریف نے لبنان میں جنگ بندی کا خیر مقدم کرتے ہوئے پائیدار امن کی امید ظاہر کی۔

وزیراعظم شہباز شریف امن مشن کے تیسرے مرحلے میں ترکیے پہنچ گئے، انطالیہ ڈپلومیسی فورم میں شرکت کریں گے۔

وزیراعظم شہباز شریف نے قطر پہنچ کر امیر قطر سے ملاقات کی، خطے کی صورتحال اور دوطرفہ تعلقات پر گفتگو ہوئی۔
| فجر | 03:14 AM |
| طلوع آفتاب | 04:58 AM |
| ظہر | 12:10 PM |
| عصر | 03:54 PM |
| مغرب | 07:21 PM |
| عشاء | 09:05 PM |