Category: اسلام آباد

سولر پالیسی پر آئی ایم ایف کے تحفظات

سولر پالیسی پر آئی ایم ایف کے تحفظات، نیٹ میٹرنگ سے متعلق اہم پیشرفت

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان جاری مذاکرات میں سولر پالیسی پر اہم تحفظات سامنے آئے ہیں۔ حکومت نے نئے اور پرانے سولر صارفین کیلئے الگ نظام متعارف کراتے ہوئے نئے صارفین کو نیٹ بلنگ ماڈل پر منتقل کر دیا ہے۔

اڈیالہ جیل ریڈ زون

اڈیالہ جیل ریڈ زون قرار، راولپنڈی میں دفعہ 144 نافذ

راولپنڈی میں دفعہ 144 نافذ کرتے ہوئے اڈیالہ جیل کے اطراف کا علاقہ ریڈ زون قرار دے دیا گیا۔ پولیس کی بھاری نفری، واٹر کینن اور سیکیورٹی انتظامات سخت کر دیے گئے جبکہ عمران خان سے ملاقات کے پیش نظر حساس صورتحال برقرار ہے۔

مارگلہ ہلز میں وائلڈ لائف اہلکار غیرقانونی شکار کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے

مارگلہ ہلز میں غیرقانونی شکار، غیرملکی شہری گرفتار

اسلام آباد وائلڈ لائف مینجمنٹ بورڈ نے مارگلہ ہلز میں نایاب جنگلی جانوروں کے غیرقانونی شکار میں ملوث ایک غیرملکی شہری کو گرفتار کر لیا، ملزم پر ہرن کے شکار اور وائلڈ لائف اہلکار پر حملے کا الزام ہے۔

190 ملین پاؤنڈ کیس کے دوران اسلام آباد ہائیکورٹ کی عمارت

190 ملین پاؤنڈ کیس: عمران خان اور بشریٰ بی بی کے وکیل کا عدالت کے حکم پر اعتراض

اسلام آباد ہائیکورٹ میں 190 ملین پاؤنڈ کیس کے دوران عمران خان اور بشریٰ بی بی کے وکیل بیرسٹر سلمان صفدر نے عدالت کی جانب سے دی گئی آخری مہلت کے حکم پر اعتراض اٹھاتے ہوئے نئی درخواستیں دائر کردیں۔

راولپنڈی اسلام آباد میٹرو بس سروس کے ملازمین احتجاج کرتے ہوئے

راولپنڈی اسلام آباد میٹرو بس سروس معطل، ملازمین کا شدید احتجاج

راولپنڈی اسلام آباد میٹرو بس سروس ملازمین کی برطرفیوں کے خلاف احتجاج کے باعث معطل ہوگئی، مظاہرین نے میٹرو ٹریک پر دھرنا دے کر بس سروس روک دی جبکہ تنخواہوں کی عدم ادائیگی پر شدید نعرے بازی بھی کی گئی۔

پاکستان میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں اور تیل سپلائی سے متعلق نمائشی تصویر

پٹرولیم مصنوعات قیمتیں: مشرق وسطیٰ صورتحال پر وزارت خزانہ کی اہم رپورٹ پیش

وزارت خزانہ نے قومی اسمبلی میں رپورٹ پیش کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ مشرق وسطیٰ کی موجودہ صورتحال اور پٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتیں پاکستان کی معیشت پر منفی اثرات ڈال سکتی ہیں۔ حکومت نے صورتحال سے نمٹنے کیلئے اعلیٰ سطحی کمیٹی قائم کردی۔

شہباز شریف چینی کاروباری وفد سے ملاقات کے دوران

شہباز شریف سے چینی وفد کی ملاقات، پاکستان میں ڈیجیٹل اکانومی ہیڈکوارٹر قائم کرنے کا اعلان

وزیراعظم شہباز شریف سے چینی کمپنی آئی بی آئی کے اعلیٰ سطح وفد نے ملاقات کی، جس میں پاکستان میں ڈیجیٹل اکانومی ہیڈکوارٹر قائم کرنے اور سرمایہ کاری بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

190 ملین پاؤنڈ کیس کی سماعت کے دوران اسلام آباد ہائیکورٹ کی عمارت

190 ملین پاؤنڈ کیس: اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی کو 20 مئی تک حتمی مہلت دے دی

اسلام آباد ہائیکورٹ نے 190 ملین پاؤنڈ کیس میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے وکلاء کو دلائل دینے کیلئے 20 مئی تک حتمی مہلت دے دی۔ عدالت نے غیر ضروری التواء اور عدم حاضری پر سخت ریمارکس بھی دیے۔

ایف بی آر اور سرکاری افسران کے اثاثوں کی ڈیجیٹل نگرانی سے متعلق نمائشی تصویر

ایف بی آر کو سرکاری افسران کے زائد اثاثوں کی تحقیقات کا اختیار ملنے کا فیصلہ

حکومت نے ایف بی آر کو ایسے سرکاری افسران کی تحقیقات کا اختیار دینے کا فیصلہ کیا ہے جن کے اثاثے آمدن سے زائد ہوں۔ AI پر مبنی نیا نظام غیر معمولی مالی اضافہ ہونے پر ریڈ فلیگ الرٹس جاری کرے گا۔

ایچ آئی وی کیسز پر اجلاس میں شریک حکام اور ماہرین صحت

ایچ آئی وی کیسز: وزیراعظم کی ہدایت پر ہائی لیول ٹاسک فورس کے اہم فیصلے

وزیراعظم کی ہدایت پر ایچ آئی وی کیسز کی تحقیقات کیلئے قائم ہائی لیول ٹاسک فورس کا اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں ایچ آئی وی پھیلاؤ روکنے، ریپڈ سروے اور نیشنل پبلک ہیلتھ لا کے مسودے پر اہم فیصلے کیے گئے۔

9 مئی کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ کے باہر سیکیورٹی کا منظر

9 مئی کیس: عبدالطیف کی سزا کے خلاف اپیل جلد سماعت کیلئے منظور

اسلام آباد ہائیکورٹ نے 9 مئی کیس میں پی ٹی آئی رہنما عبدالطیف کی سزا کے خلاف اپیل جلد سماعت کیلئے مقرر کرنے کی درخواست منظور کرلی۔ عدالت نے ریمارکس دیے کہ کیس کو جلد سماعت کیلئے تاریخ دے دی جائے گی۔

بجلی بل سبسڈی ختم ہونے سے متعلق پاکستان میں بجلی صارفین کی فائل فوٹو

بجلی بل سبسڈی ختم: 2027 سے صرف بی آئی ایس پی مستحقین کو رعایت ملے گی

حکومت نے یکم جنوری 2027 سے بجلی بلوں پر ان ٹارگٹڈ کراس سبسڈی ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ اب صرف بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں رجسٹرڈ مستحق صارفین کو بجلی سبسڈی دی جائے گی جبکہ دیگر صارفین سے مکمل بل وصول ہوگا۔

راول ڈیم سیوریج ٹریٹمنٹ پلانٹس منصوبے پر اجلاس کی صدارت کرتے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی

راول ڈیم سیوریج ٹریٹمنٹ پلانٹس: محسن نقوی کا صاف پانی فراہمی اور قبضہ مافیا کے خاتمے کا اعلان

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی زیر صدارت اجلاس میں راول ڈیم کو آلودہ پانی سے بچانے کیلئے سیوریج ٹریٹمنٹ پلانٹس لگانے کا فیصلہ کیا گیا جبکہ اسلام آباد میں قبضہ مافیا کے خلاف آپریشن جاری رکھنے کے عزم کا اظہار بھی کیا گیا۔

نور خان ائیر بیس پر ایرانی طیاروں کی موجودگی کی خبروں پر پاکستان کا ردعمل

پاکستان نے نور خان ائیر بیس پر ایرانی طیاروں کی موجودگی کی خبروں کو مسترد کردیا

دفتر خارجہ نے نور خان ائیر بیس پر ایرانی طیاروں کی موجودگی سے متعلق خبروں کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ طیارے سفارتی اور مذاکراتی عملے کی آمد و رفت کے لیے پاکستان آئے تھے۔

وَأَقِيمُوا الصَّلَاةَ وَآتُوا الزَّكَاةَ وَركَعُوا مَعَ الرَّاكِعِينَ

فجر04:52 AM
طلوع آفتاب06:15 AM
ظہر11:53 AM
عصر03:05 PM
مغرب05:31 PM
عشاء06:54 PM
اے ایمان والو! اگر کوئی فاسق تمہارے پاس کوئی خبر لے کر آئے، تو خوب تحقیق کر لیا کرو، ایسا نہ ہو کہ تم کسی قوم کو نادانی میں نقصان پہنچا بیٹھو، پھر اپنے کیے پر پچھتاتے رہو۔  الحجرات: 6