
عاصم منیر ایران ملاقات: تہران میں اہم رہنماؤں سے ملاقاتیں
تہران میں عاصم منیر کی باقر قالیباف اور عباس عراقچی سے ملاقاتیں، ایران نے پاکستان کی ثالثی کوششوں کو سراہ دیا

تہران میں عاصم منیر کی باقر قالیباف اور عباس عراقچی سے ملاقاتیں، ایران نے پاکستان کی ثالثی کوششوں کو سراہ دیا

لاہور میں منکی پاکس کے 32 کیسز رپورٹ، میو ہسپتال میں 6 مریض زیر علاج، ماہرین نے احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت کر دی

وزیراعظم شہباز شریف دوحہ پہنچ گئے، امیر قطر سے ملاقات میں دوطرفہ تعلقات اور علاقائی صورتحال پر بات چیت ہوگی

ترجمان دفتر خارجہ طاہر حسین اندرابی نے کہا کہ پاکستان کی ثالثی کی کوششوں کو عالمی سطح پر سراہا گیا، اسلام آباد مذاکرات کی تاریخ ابھی طے نہیں ہوئی۔

پاکستان نے ایران اور امریکا کو آگاہ کر دیا، وزیراعظم کی واپسی کے بعد مذاکرات کے دوسرے مرحلے کی تاریخ دی جائے گی

ہنگو میں پولیس، سی ٹی ڈی اور سکیورٹی اداروں کا مشترکہ آپریشن، 7 دہشتگرد مارے گئے، ایک اہلکار شہید، ٹھکانے بھی تباہ

پاک بحریہ نے شمالی بحیرہ عرب میں مقامی اینٹی شپ بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ کر لیا

ایلون مسک کے کوویڈ ویکسین سے متعلق بیان کے بعد سوشل میڈیا پر بحث، طبی ماہرین نے ویکسین کو مؤثر اور محفوظ قرار دے دیا

سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ، فی تولہ 5 لاکھ 4 ہزار 862 روپے، چاندی بھی مہنگی

شہباز شریف اور محمد بن سلمان کی جدہ میں طویل ملاقات، خطے میں امن، ایران امریکا مذاکرات اور دوطرفہ تعلقات پر اہم بات چیت
| فجر | 03:14 AM |
| طلوع آفتاب | 04:58 AM |
| ظہر | 12:10 PM |
| عصر | 03:54 PM |
| مغرب | 07:21 PM |
| عشاء | 09:05 PM |