پاکستان

کالعدم ایکشن کمیٹی مذاکرات

کالعدم ایکشن کمیٹی مذاکرات کامیاب، مظفرآباد مارچ مؤخر

حکومت اور کالعدم ایکشن کمیٹی کے درمیان مذاکرات کامیاب ہونے کے بعد مظفرآباد کی جانب اعلان کردہ مارچ 21 جولائی تک مؤخر کر دیا گیا، جبکہ مطالبات کی منظوری نہ ہونے پر 22 جولائی سے نئے لائحہ عمل کا اعلان کیا جائے گا۔

اسلام آباد مذاکرات پر رجمان دفتر خارجہ طاہر حسین اندرابی میڈیا بریفنگ

خطے میں کشیدگی کسی کے مفاد میں نہیں، ایران امریکا تنازع مذاکرات سے حل ہونا چاہیے، ترجمان دفتر خارجہ

ترجمان دفتر خارجہ طاہر حسین اندرابی نے کہا ہے کہ پاکستان ایران اور امریکا کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی پر گہری تشویش رکھتا ہے اور کسی بھی ملک کی جانب سے طاقت کے استعمال کی مخالفت کرتا ہے۔ انہوں نے زور دیا کہ تمام تنازعات کا حل مذاکرات اور سفارت کاری کے ذریعے نکالا جانا چاہیے۔

پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ اتھارٹی ترمیمی بل 2026

پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ ترمیمی بل 2026 منظور

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے نجکاری نے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ اتھارٹی ترمیمی بل 2026 منظور کر لیا، جبکہ اجلاس میں پی آئی اے نجکاری، روزویلٹ ہوٹل اور پاکستان ری انشورنس کمپنی پر بھی اہم بریفنگ دی گئی۔

آزاد کشمیر میں سیکیورٹی فورسز کا کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی کے خلاف آپریشن

کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی کے خلاف آپریشن ناگزیر، مسلح جتھے جدید ہتھیار استعمال کر رہے ہیں: سیکریٹری داخلہ آزاد کشمیر

آزاد کشمیر کے سیکریٹری داخلہ نے کہا ہے کہ کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی کے خلاف آپریشن ناگزیر ہو چکا ہے۔ حکومتی دعوے کے مطابق مسلح عناصر جدید ہتھیار استعمال کر رہے ہیں جبکہ راولاکوٹ سمیت مختلف علاقوں میں سیکیورٹی کارروائیاں جاری ہیں۔

ہینلے پاسپورٹ انڈیکس 2026 میں پاکستانی پاسپورٹ کی عالمی رینکنگ میں بہتری

پاکستانی پاسپورٹ کی عالمی رینکنگ میں 100ویں نمبر پر پہنچ گیا، 30 ممالک میں ویزا فری یا ویزا آن ارائیول سہولت

ہینلے پاسپورٹ انڈیکس 2026 میں پاکستانی پاسپورٹ کی عالمی رینکنگ بہتر ہو کر 100ویں نمبر پر پہنچ گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق پاکستانی شہری اب 30 ممالک میں ویزا فری یا ویزا آن ارائیول سہولت سے مستفید ہو سکتے ہیں

وَأَقِيمُوا الصَّلَاةَ وَآتُوا الزَّكَاةَ وَركَعُوا مَعَ الرَّاكِعِينَ

فجر04:24 AM
طلوع آفتاب05:48 AM
ظہر12:05 PM
عصر03:38 PM
مغرب06:21 PM
عشاء07:46 PM
اے ایمان والو! اگر کوئی فاسق تمہارے پاس کوئی خبر لے کر آئے، تو خوب تحقیق کر لیا کرو، ایسا نہ ہو کہ تم کسی قوم کو نادانی میں نقصان پہنچا بیٹھو، پھر اپنے کیے پر پچھتاتے رہو۔  الحجرات: 6